Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 09 نومبر 2024
ویسٹ: تھانہ گلشن معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KOO-0602 برآمد ہوئ۔
جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 440/2024 تھانہ گلش معمار میں درج ہے۔
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں محمد شارخ ولد دین محمد اور دانش و...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان علی بلوچ کی ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری۔
مورخہ: 08 نومبر 2024
1. ناظم آباد پولیس نے سروس روڈ امتیاز اسٹور کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 بائیک لفٹرز سید ندیم ولد انور علی اور طاہر ولد صابر کو گرفتار کیا۔
ملزمان کے قبضے سے ایک چوری شدہ 70 سی سی موٹر سائیکل نمبر KMO-0917 برآمد ہوئی، جسے تھانہ گبول ٹاؤن کی حدود سے چھینا گیا تھا۔
مذکورہ واقعے کا مقدمہ ایف آئی آر نمبر 151/2024، جرم دفعہ 381 (A) کے تحت درج ہے۔
2. سر سید پولیس کی ٹیم نے دوران پیٹرولنگ انڈا موڑ کے قریب اسٹریٹ کرمنلز کے...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 08 نومبر 2024
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات سپلائی/فروخت کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزمہ بس بی بی زوجہ وارث خان کو گرفتار کیا، جبکہ ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔
فرار ملزم و گرفتار ملزمہ سے 02 کلو سے زائد (2170 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمہ و ملزم سرجانی محمود گوٹھ اور اطراف کے علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے۔
ملزم و ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
مورخہ: 08 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے خواتین کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
امروز مومن آباد 4 نمبر پر چھریوں کے وار سے 20 سالہ ثناء اور 40 سالہ جمیلہ کو زخمی کیا گیا تھا۔
ایس ایچ او مومن آباد نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے ملزمہ لائبہ زوجہ امتیاز کو گرفتار کیا۔
زخمی خواتین کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقع میں استعمال ہونے والی (چھری) بھی برآمد ہے۔
گرفتار ملزمہ اور مضروب...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مورخہ: 08 نومبر 2024
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے شاپ روبری میں ملوث ملزم کو ریڈہینڈڈ گرفتار کرلیا۔
ملزمان سرجانی سیکٹر 4A میں ٹیلر/درزی کی دکان پر اسلحہ کے زور پر واردات کرکے فرار ہوئے تھے۔
گشت پر معمور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمٰن ولد عبداللّٰہ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزمان کے خلاف و...