Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
میرپور ماتھیلو کے رہائشی سھراب خان کھتیان کے اغواء ہونے کا ڈراپ سین،منصوبہ ساز ملزم بھی گرفتار۔۔
میرپور ماتھیلو کے رہائشی سھراب خان کھتیان کے اغواء ہونے کا ڈراپ سین،منصوبہ ساز ملزم بھی گرفتار۔۔
جیسا کہ
کچھ دن پہلے سھراب خان کھٹیان کے بیٹے سعید احمد نے تھانہ میرپور ماتھیلو پہ اطلاع دی کہ میرا والد مورخہ 5 اگست کو گھر سے گیا ہے جو ابھی تک واپس نہیں آیا،اور ہمیں شک ہے کہ وہ اغواء ہو گیا ہے۔۔
ورثاء کی جانب سے اغواء کا مقدمہ درج نہ کرانے پہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ میرپور ماتھیلو پہ نا معلوم ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ کرائم نمبر 206/2024 دفعہ 365 ت پ کے تحت درج ک...
تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی بھترین کاروائیاں، چوری شدہ دو عدد موٹر سائیکلیں اور درزی کے دکان سے چوری شدہ کپڑے ریکور اصل مالکان کے حوالے۔
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز۔
تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی بھترین کاروائیاں، چوری شدہ دو عدد موٹر سائیکلیں اور درزی کے دکان سے چوری شدہ کپڑے ریکور اصل مالکان کے حوالے۔
مورخہ 25 مئی کو تھانہ اے سیکشن کی حدود گھوٹکی شھر سے عبداللہ چاچڑ کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی اور گذشتہ رات گھوٹکی شھر سے فیاض احمد کھوکھر کے دکان سے کپڑے چوری ہو گئے تھے۔
👈ان دونوں واردات کی اطلاع مالکان کی...
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن-
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن-
تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کی گئی بہترین کاروائیاں-
مورخہ 29/07/2024 کو فیض محمد ولد مکھنو فقیر مھر کی نامعلوم چور/ملزمان ایک موٹر سائیکل چوری کر لے گئے تھے۔
جس کی اطلاع مالک نے تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پہ دی تھی-
ایس ایچ او اے سیکشن اختر علی ابڑو نے وہ چوری شدہ موٹر سائیکل ریکور کروا کر قانونی کارروائی کے بعد اصل ما...
تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کی گئی بہترین کاروائیاں-
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ،گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔
تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کی گئی بہترین کاروائیاں-
تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے،لنک روڈ ماتھیلو نزد ڈینگڑو واھ کی پل سے کرائم نمبر 219/2023 دفعہ 324.353 ت پ کرائم نمبر 250/2023 دفعہ 506/2 ت پ کرائم نمبر 405/2023 دفعہ 324.353.225 ت پ اور کرائم نمبر 82/2024 دفعہ 392 ت پ تھانہ اے...
ڈی آئی جی سکھر جناب سید پیر محمد شاہ صاحب ،ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور صاحب نے کچھ روز قبل تھانہ آندل سندرانی اور تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شھید ہونے والے پولیس اہلکاروں عبدالقادر مھر،ظھیر احمد تھیم،شفیق احمد گل،عبدالسمیع سموں اور عبدالحنان ملک والوں کے ورثاء کے ساتھ تعزیت کی اور شھیدوں کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا مانگی
ڈی آئی جی سکھر جناب سید پیر محمد شاہ صاحب ،ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور صاحب نے کچھ روز قبل تھانہ آندل سندرانی اور تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شھید ہونے والے پولیس اہلکاروں عبدالقادر مھر،ظھیر احمد تھیم،شفیق احمد گل،عبدالسمیع سموں اور عبدالحنان ملک والوں کے ورثاء کے ساتھ تعزیت کی اور شھیدوں کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا مانگی۔
یاد رہے کہ مورخہ 28 جولائی کو تھانہ آندل سندرانی کی پکٹ نمبر 47 پہ ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ میں د...