Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

*ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔*

*20/08/2024*

 *گھوٹکی پولیس*

*پریس ریلیز*

*ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔*

*تھانہ ڈھرکی پولیس کی بڑی کاروائی،ایک ملزم خالد کوبر کو بھاری مقدار اسلحہ  سمیت گرفتار کر لیا۔*

 *ایس ایچ او تھانہ ڈھرکی غلام اکبر میرانی* بمہ اسٹاف نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،لنک روڈ کینجھو نزد باری شر کی طرف جانے والی سڑک سے ایک ملزم *خالد ولد رجب کوبر سکنہ گوٹھ اکبر خان...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی بہترین کاروائی بھاری مقدار میں شراب برآمد

تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے، جی ٹی روڈ نزد بس ٹرمینل گھوٹکی سے 01 ملزم عامل حسین عرف عامر ولد نذیر احمد رند سکنہ پنوعاقل ضلع سکھر کو 20 آدھیہ شراب کی بوتلوں اور نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس گرفتار ملزم کو برآمد شراب سمیت تھانہ...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

*18/08/2024*

🚔 *GHOTKI POLICE*🔹

🖋️ *Press Release*🇭🇹

*ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔*

*تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس* نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے، نزد کلمہ چوک گھوٹکی سے *01 ملزم سریچند عرف ہری ولد شمن لال ہندو سکنہ گھوٹکی شھر* کو 09 آدھیہ شراب کی بوتلوں اور نقد رقم 300  سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس گرفتار ملزم کو برآمد شراب سمیت تھانہ پہ لے آئ...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم  پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،قادر پور لنک نزد گرڈ اسٹیشن سے،ایک ملزم نوید ولد ارشاد بھٹی سکنہ بھٹی محلہ گھوٹکی کو 340 گرام چرس،ایک چاقو اور نقد رقم 200 سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس گرفتار ملزم کو برآمد چرس سمیت تھانہ پہ لے آئی اور اس کے خلاف کرائم نمبر 338/2024 دفعہ 9 (i) Sr 3 (A) CNS ( Amendment) 202...


تمام اہل وطن اور ضلع گھوٹکی کی عوام کو یوم آزادی مبارک ہو ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ)

ملی نہیں ہے ارض پاکستان تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں،تو یہ چراغ جلا۔

🇵🇰 تمام اہل وطن اور ضلع گھوٹکی کی عوام کو یوم آزادی مبارک ہو🇵🇰
 ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ)

 آج ضلع انتظامیہ و گھوٹکی پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد اختر وسیر صاحب،ڈی ایس پی میرپور ماتھیلو عبدالقادر سومرو صاحب اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اے ڈی سی ون بابر علی صاحب مشترکہ پرچم کشائی کی ایک سادہ و پروقار تقریب ہوئی۔

جس میں ضلع کے دوسرے افسران نے بھی شرکت کی۔<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.