Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج کا ماڈل تھانہ بھٹ شاہ ضلع مٹیاری کا دورہ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے آج ضلع مٹیاری کا دورہ کیا ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن کے ہمراہ زیر تعمیر ماڈل تھانہ بھٹ شاہ بھی گئے جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا ۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے تھانہ بھٹ شاہ پر جاری تزئین و آرائش کے کاموں کاجائزہ لیا انہوں نے تزئین و آرائش کے امور میں ثقافتی عکس نمایاں کرنے کی ہدایت کی انہوں نے رپورٹنگ روم ،مالخانہ،کوت،رہائشی بیرکس،وائرلیس روم،اور کرائم سین یونٹ کا بھی معائنہ...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج نے تھانہ بی سیکشن کا سرپرائز وزٹ کیا
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ایس ایس پی حیدرآباد فرخ لنجار کے ہمراہ تھانہ بی سیکشن کا سرپرائز وزٹ کیاانہوں نے تھانے پر متعین عملے سے انکی ذمہ داریوں اور تعیناتی کے عرصے کے بارے میں استفسار کیا جرائم کے خاتمے اور سماج دشمن۔ عناصر کے خلاف نمایاں کارکردگی کے حامل پولیس افسران واہلکاروں کو شاباشی جبکہ فرائض میں کوتاہی برتنے والے پولیس ملازمان کو موقع پر ہی سزائیں سنائیں ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے تھانے کی حدود میں قائم پولیس پکٹس، پیٹرولنگ پلان کے متعلق ایس ا...
"چائلڈ پروٹیکشن اور کیس منیجمنٹ" کے عنوان سے 02 روزہ ٹریننگ کے اختتام پر ٹرینیز میں سرٹیفیکیٹ تقسیم
اے ڈی آئی جی /ایس پی کمپلئین و انویسٹی گیشن شاہ نواز میمن نے کہا ہے کہ حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع میں قائم وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل میں خواتین و بچوں کے مسائل لیکر آنے والے سائلین کے لئے سہولیات کی فراہمی،بچوں کے تحفظ کے حوالے سے نہ صرف آج بلکہ متعدد ٹریننگز کا حاصل کرنا،بچوں کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی،نظر اندازی اور استحصال کے واقعات کی روک تھام اور ان کا شکار بچوں کے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اس عزم کا مظہر ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو کی سربراہی میں حی...
"چائلڈ پروٹیکشن اور کیس مینجمنٹ "کی 02 روزہ ٹریننگ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو کی خصوصی ہدایت پر حیدرآباد رینج میں بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے انچارچ وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل حیدرآباد رینجلیڈی انسپکٹر میڈم صدف رباب وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل جامشورو، ٹنڈو محمد خان، مٹیاری ٹنڈوالہیار کے انچارچز، انسپکٹر منور ڈیوڈ انچارج منارٹی فیسیلیٹیشن ڈیسک سمیت 25 پولیس افسران نے سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ اور یونیسیف پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں "چائلڈ پروٹیکشن اور ک...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد حاجیانی ڈے اینڈ نائٹ ہسپتال کی جانب سے پتے کی پتھریوں(لیپرواسکوپی) کے 63ویں ایک روزہ مفت سرجیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ قابل صد تحسین ہیں وہ افراد اور شخصیات جو دکھی انسانیت کے دکھوں کےمدوا کے لئے بلا تفریق شبانہ روز بلا معاوضہ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں فلاح انسانی کے کاموں میں ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے حاجیانی ڈے اینڈ نائٹ ہسپتال کی جانب سے پتے کی پتھریوں(لیپرواسکوپی) کے 63ویں ایک روزہ مفت سرجیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر اقبال ہارون( میڈیکل س...