Press Releases

ایس پی کمپلئین سیل حیدرآباد رینج کے کراچی تبادلے پر ڈی آئی جی پی آفس حیدرآباد رینج میں ایک پروقار الوداعی تقریب

ایس پی کمپلئین سیل حیدرآباد رینج طاہر نورانی کے کراچی تبادلے پر ڈی آئی جی پی آفس حیدرآباد رینج میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ 

 ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کی خصوصی ہدایت پر منعقدہ تقریب میں اے ڈی آئی جی پی/ایس پی کمپلئین اینڈ انویسٹی گیشن شاہ نواز میمن،اے ڈی آئی جی پی اسٹیبلشمنٹ شاہد علی قریشی سمیت برانچ انچارجز و اسٹاف نے شرکت کی۔ 


 اے ڈی آئی جی پی شاہنواز میمن  ایس پی کمپلئین اینڈ  انویسٹی گیشن حیدرآباد رینج نے تقریب سے خطاب کرت...


محکمانہ کارکردگی پر ستائشی سرٹیفیکیٹ اور ایوارڈ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے آج اپنے دفتر میں ایس ایچ اے سیکشن سب انسپکٹر نیک محمد کھوسو اور ڈی ایس پی کینٹ افتخار احمد برڑو  کو اکتوبر اور ماہ رواں میں جرائم کے خلاف عمدہ محکمانہ کارکردگی پر ستائشی سرٹیفیکیٹ اور ایوارڈ سے نوازا

 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا انہوں نے مزید کہا کہ پولیسنگ محض نوکری ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے اعزاز بھی ہے کہ اس نے آپ کو مظلوموں کی داد رسی کے لئے منتخب کیا انہ...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ٹریفک قوانین اور ضابطوں کے حوالے سے میٹنگ۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ ٹریفک افسران شہریوں کو جان لیوا ٹریفک حادثات سے محفوظ رکھنے، روڈ ڈسپلن کو قائم کرنے،اور ٹریفک کی بلا تعطل ہموار روانی ک ممکن بنانے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے عباس کانفرنس ہال میں حیدرآباد ٹریفک افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں ایس پی ٹریفک عطا محمد نظامانی، ڈی ایس پی سٹی ٹریفک داود الرحمان، ڈی ایس پی رورل فاروق احمد بھٹو اور تمام ایس اوز نے شرکت کی ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج منشیات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کی ہدایت

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج  نے ایس ڈی پی اوز اور  ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ  آئس سمیت منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے فوری طور پر اس لعنت  کے خاتمے کو یقینی بنائیں آئس و دیگر منشیات کے کاروبار کی شکایت کی صورت میں ایس ایچ او اور متعلقہ ڈی ایس پی کے خلاف کاروائی کی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان وطن عزیز کا مستقبل ہیں انہیں نشے کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے نوجوانوں کی رگوں میں زہر سرایت کرنے وال...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا بدین کا دورہ۔

 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا  بدین کا دورہ۔

 

  سیف سٹی پروجیکٹ ماتلی اور ماڈل پولیس اسٹیشن بدین  کے زیر تعمیر امور کا افتتاح کیا۔

 

 " اعتماد ھوم" بدین کا دورہ ، اور ضلع بھر کے امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے ایس ایس پی آفس بدین میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے اجلاس کی صدارت کی۔

 

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.