Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر تقریب کا اہتمام
ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے ساتھ خوشیاں باٹنے کے لئےڈی آئی جی پی آفس حیدرآباد رینج میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی آئی جی پی آفس میں تعینات ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین ملازمین نے شرکت کی اس موقع پرڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے ہندو ملازمین کو دیوالی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا انہوں نے دیوالی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے ملازمین میں مٹھائی اور عیدی بھی تقسیم کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ د...
مذہبی تہوار دیوالی حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی
ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی
حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے احکامات جاری کردیے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی کے غیر...
انسداد پولیو مہم کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
" پولیو سے محفوظ پاکستان"
پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا کمشنر حیدرآباد اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
انسداد پولیو مہم کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
پولیو کے قطر...
امریکن قونصلیٹ کے 05 رکنی وفد سے ملاقات
امریکن قونصلیٹ کے 05 رکنی وفد نے جون مورالیس (اسسٹنٹ لیگل اتاشی کراچی قونصلیٹ ) کی قیادت میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج سے انکے دفتر میں ملاقات کی وفد کے دیگر اراکین میں میکس فوکس (نیو لیگل اتاشی کراچی قونصلیٹ ) محمد اشرف (سیکیورٹی ایڈوائزر لیگل اتاشی آفس) حسن اسلام ( سیکیورٹی ایڈوائزر سیکیورٹی آفس کراچی قونصلیٹ ) دلبرسیموئیل سیکیورٹی ایڈوائزر سیکیورٹی آفس کراچی قونصلیٹ ) شامل تھے۔
اس موقع پر حیدرآباد رینج کے اضلاع کے ایس ایس پیز ایس ا...
تفتیشی افسران کا تربیتی سیمینار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ حیدرآباد رینج پولیس جرائم کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے پر عزم ہے تفتیشی افسران میرٹ اور پروفیشنل انداز میں تفتیش کے ذریعے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے عباس کانفرنس ہال ڈی آئی جی آفس میں تفتیشی افسران کی تربیت و رہنمائی کے لئے ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے تفتیشی افسران پر زور دیا کہ مقدمات کی تفتیش م...