Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
فوکل پرسن اور ویلفیئر افسران کا تربیتی سیشن
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ، اے آئی جی پی ویلفیئر سی پی او سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآبا رینج کی خصوصی ہدایت پر پولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں فوکل پرسن اور ویلفیئر افسران کا تربیتی سیشن منعقد ہوا اس موقع پر انچارج ویلفیئر امید علی شیخ رینج آفس حیدرآباد ، سینئر کلرک سید محمد بابر ، اکاؤنٹس / ویلفیئر رینج آفس حیدرآباد ، طاہر قائم خانی اکاؤنٹنٹ ضلع حیدرآباد اور حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع میں تعینات فوکل پرسن بھی موجود تھے
میٹنگ میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے نمائندہ سید افضل ع...
جرائم کا خاتمہ شہریوں کے تعاون سے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ جرائم کا خاتمہ شہریوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں منظم جرائم کی بیخ کنی کے لئے مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں حیدرآباد رینج میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، پولیس اسٹیشن کے MURGER ( انضمام ) سمیت دیگر محکمانہ امور زیر بحث لائے گئے اجلاس میں حیدرآباد رینج کے تمام ایس ایس پیز، ایس پی اسپیشل برانچ اور ڈی ایس پی...
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کی ہدایت پر پولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں ریپڈ رسپانس فورس کے انتخاب کا عمل
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب غلام نبی میمن کی ہدایت پر پولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں ریپڈ رسپانس فورس ( RRF ) میں فرائض کی انجام دہی کے لئے پولیس افسران کی Selection ( انتخاب ) کا عمل جاری ہے ۔
ایس ایس پی RRF میڈم نسیم آرا پنہور کی سربراہی میں ڈی ایس پی پرویز ابڑو اور انسپکٹر محمد اسلم نے حیدرآباد رینج کے اضلاع دادو،جامشورو و بدین سے تعلق رکھنے والےUnd...
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے شہداد پور میں ریکروٹس کی 178ویں پاسنگ آوٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی.
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نےآج پولیس ٹریننگ کالج ( PTC) شہداد پور میں ریکروٹس کی 178ویں پاسنگ آوٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مذکورہ بیج میں صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 544 مرد و خواتین ریکروٹس نے تربیت مکمل کی. PTC شہدادپور پہنچنے پر ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا پر تپاک استقبال کیا گیا ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور ایس ایس پی زاہدہ پروین کے ہمراہ پریڈ کا معائنہ کیا پاس آوٹ ہونے والے اہلکاروں نے خوب...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی کو فول پروف و جامع بنانے کے لئے ہدایات جاری کردیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی کو فول پروف و جامع بنانے کے لئے ہدایات جاری کردیں۔
جلوسوں کی روایتی گزر گاہوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور کنٹرول روم قائم کرنے کے احکامات بھی دیئے۔
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی کے لئے حیدرآباد رینج کے تمام ایس ایس پیز کو جلوسوں کی روایتی گزرگاہوں پر فول پروف حفاظتی اقدامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں جس م...