Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جشن آزادی 14 اگست
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی محبت ہمارے جسم و جاں میں لہُو بن کر دوڑتی ہے-
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرکٹ ہاوس حیدرآباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر قومی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا -
تقریب میں مئیر حیدرآباد کاشف شورو، ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین ، ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی سمیت عمائدین...
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج شہید ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار ترک کی نماز جنازہ میں شرکت
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ فرائض کی ادائیگی کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے شہید ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار ترک کی لازوال قربانی پر پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے سندھ پولیس کے ایک اور جانباز اور نڈر سپوت نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے قیمتی جان کا نذرانہ پیش کیا انہوں نے مزید کہا کہ شہید کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع دادو کے علاقے مہیڑ میں گذشتہ شب شہید ہوجانے والے ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار علی ترک کی نماز جنازہ...
حیدرآباد رینج کے ایس ایس پی/ایس پی سے کرائم میٹنگ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کی زیر صدارت عباس کانفرنس ہال میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی ، ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز ، ایس ایس پی مٹیاری سید اصغر علی شاہ ، ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان ، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبد الخالق ، ایس ایس پی بدین شیراز نذیر ، ایس ایس پی ٹنڈو الہیار ابریز علی عباسی ، ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ ، ایس پی کمپلین حیدرآباد رینج طاہر احمد نورانی اور ایڈیشنل ڈائیریکٹر ایف...
ایک روزہ آگاہی سیمینار برائے امراض
حیدرآباد رینج 11 جولائی 2024
ایک روزہ آگاہی سیمینار برائے امراض
حالیہ شدید گرمی سے ہونے والی اموات بلڈ پریشر اور امراض قلب میں اضافے کو مد نظررکھتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کی ہدایت پر پولیس سہولت سینٹر PFC کے زیر اہتمام امراض قلب اور بلڈ پریشر کے عوامل و اسباب اور ان سے تحفظ کے لئے ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جسمیں ماہر امراض قلب ڈاکٹر شوکت میمن نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل اور گردوں کی اکثر بیماریوں کا سبب بل...
ہندو تاجر نریش کمار کی بازیابی
حیدرآباد رینج 11 جولائی 2024
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج سے آج انکے دفتر میں اغواء کاروں کے چنگل سے بحفاظت بازیاب ہونے والے ہندو تاجر نریش کمار کی قیادت میں ہندو برادری کے ایک وفد نے ملاقات کی وفد میں ڈاکٹر ٹیک چند، شیوا رام، پریم داس، ایشور داس اور کپل دیو شامل تھے۔
وفد نے ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی سربراہی میں مغوی ہندو تاجر نریش کمار کی بحفاظت بازیابی کے لئے پولیس کاروائیوں پر انکا شکریہ ادا کیا اور پو...