Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی حیدرآباد رینج آفس آمد
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی حیدرآباد رینج آفس آمد پر ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈی آئی جی حیدرآباد ٹریفک سمیت حیدرآباد رینج کے تمام ایس ایس پیز اور دیگر پولیس افسران نے انکا پرتپاک استقبال کیا بعد اذاں آئی جی سندھ کی ذیر صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور اس ضمن میں پولیس اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مذید ضروری ہدایات دیں
اس موقع پر ڈی آئی جی حیدرآباد نے قیام امن، انسداد جرائم اور قانون کی رٹ کے قیام کے ضمن اٹھائے جانے والے پولیس اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی.
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کی زیر صدارت عباس کانفرنس ہال شہباز بلڈنگ میں پولیس افسران کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا.
جس میں ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی لنجار، ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا، حیدرآباد رینج سے تعلق رکھنے والے ڈی ایس پی لیگلز اور ہائی کورٹ آف سندھ حیدرآباد بار ایسوسیشن کے صدر, سابقہ پراسیکیوٹر جنرل آف سندھ ایڈوکیٹ ایاز تنیو نے بطور ماہر قانون، ڈی ایس پی لیگل حیدرآباد رینج آفس وزیر ببر، ریڈر ٹو ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج...
ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر حیدآباد رینج کو فول پروف سیکیورٹی
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر حیدآباد رینج میں سیکورٹی ہائی الرٹ
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے"یوم دفاع پاکستان" کے موقع پر منعقدہ ریلیوں و تقریبات کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو احکامات جاری کر دیئے-
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو غیر معمولی حفاظتی انتظامات پر مشتمل سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کردی۔
اس...
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کا چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا دورہ
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کا چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا دورہ –
سٹی تھانہ میں قائم پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا معائنہ بھی کیا ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا –
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر مرکزی جلوس کی CCTV کیمروں کے زریعےنگ...
Sindh Shaheed Recognition and Compensation Rules 2023
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں (القران)
انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کی ہدایت اور
Sindh Shaheed Recognition and Compensation Rules 2023
کے تناظر اور کمیٹی کی سفارش پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے فرائض کی راہ میں جام شہادت نوش کرنے والے حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے بہادر و نڈر شہید افسران کی انکے بیج کے...