Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی زیر صدارت ڈی پی سی کا اجلاس: 151 پولیس افسران و اہلکاروں کی اگلے عہدوں پر ترقی کی منظوری
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو کی زیر صدارت حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے E لسٹ میں شامل کنفرمڈ موسٹ سینئر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (ASI's) کو اگلے رینک سب انسپکٹر (SIP BPS-14) کے عہدے پر ترقی دینے کے لیے تشکیل کردہ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC) کا اہم اجلاس آج پولیس ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں حیدرآباد رینج کے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے اہلیت، سروس ریکارڈ اور مقررہ معیار پر پور...
یومِ شہادت حضرت علیؓ: ڈی آئی جی حیدرآباد کا امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم اجلاس
* 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر حیدرآباد رینج میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو، حیدرآباد رینج کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
* اجلاس میں ایس ایس پی حیدرآباد شاہ زیب چاچڑ، ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو اور ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا نے شرکت کی جبکہ حیدرآباد رینج کے دیگر اضلاع کے ایس ایس پیز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
* اج...
ٹنڈوالہ یار: شہریوں اور تاجروں کے تحفظ کے لیے ماڈل تھانہ اور سیف سٹی پروجیکٹ تیار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لئیے پولیس نے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں شہدا کی قربانیاں ہماری زمہ داری اور عزم کو اور بڑھا دیتی ہیں کہ شہریوں و ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی تاجر برادری کو پر امن محفوظ اور سازگار کاروباری فضا فراہم کرنے کے لئیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں جدید سہولیات سے آراستہ ماڈل تھانے کا قیام اور مددگار 15 سینٹر کا افتتاح بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹ...
حیدرآباد رینج : پولیس ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں اردلی روم کا انعقاد
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق خان دھاریجو، حیدرآباد رینج نے پولیس ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 40 پولیس افسران و اہلکار اپنی درخواستوں، اپیلوں، مسائل اور شکایات کے سلسلے میں ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے روبرو پیش ہوئے۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت کی، جبکہ موصول ہونے والے شوکاز نوٹسز پر بھی فیصلے سنائے گئے۔
ڈی آئی...
ماہِ رمضان المبارک: حیدرآباد رینج میں پولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض پر مامور، مساجد، امام بارگاہوں اور بازاروں کیلئے جامع سیکیورٹی پلان جاری
حیدرآباد رینج میں ماہ صیام کے دوران 8950 مرد و خواتین پولیس افسران و اہلکاران سیکیورٹی فرائض پر مامور کئے گئے ہیں۔۔
حیدرآباد رینج کی 1380 مساجد اور 515 امام بارگاہوں پر تروایح اور نماز کے اوقات کار میں 3337 پولیس افسران و اہلکاران حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دئیں گے رینج کے اہم مقامات اور داخلی و خارجی راستوں پر 368 پکٹس پر 831 پولیس افسران واہلکاران تعینات کرنے کا فیصلہ۔
حیدرآباد رینج کے 172 مصروف بازاروں میں 1217 مرد و خواتین پولیس افسران و اہلکاران تعینات کئے ج...