Press Releases

2025 حیدرآباد رینج پولیس کی کامیاب کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر جنگ اور قابل ستائش نتائج

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کی سربراہی میں رینج  پولیس نے جہد مسلسل اور اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سال گزشتہ ڈاکووں ، رہزنوں، نقب زنوں چوروں اور وہیکل و موٹر سائیکل لفٹرز و اسنیچرز کے 346 بڑے گینگز کا خاتمہ کیا۔ 

 حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع کے تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ 401 پولیس مقابلے ہوئے جن میں سب سے زیادہ پولیس مقابلے ضلع دادو 188، حیدرآباد 49، جامشورو 55، ٹھٹہ میں 71 شامل ہیں۔ 

ان مقابلوں...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی سالِ نو پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات


  ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق خان دھاریجو حیدرآباد  رینج   نے    سال نو کی آمد  کے  موقع  پر  حیدرآباد  رینج  کے تمام ایس ایس پیز کو فول  پروف  اور  جامع  پولیس حفاظتی اقدامات کی ہدایات  جاری  کردیں سال  نو  کی  آ مد  کے  موقع  پر  ہوائی  فائرنگ   ہلڑ   بازی   اور  ون  ویلنگ  کرنے  والے  شر پسند  عناصر  پر  کڑی  نظر  رکھیں  اور   ان  کی  روک  تھام   کے  لئے  سخت  ترین   قانونی  انتظامات  کیے  جائیں ڈی آئی جی  پی  حیدرآباد  رینج  نے   ہدایات  کی کہ حیدرآباد  رینج  کے  تمام  ای...


حیدرآباد: DIGP حیدرآباد کی کرسمس پر بشپ ہاؤس آمد، بین المذاہب ہم آہنگی کا اظہار

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج ڈویژنل کمشنر فیاض حسین عباسی اور ڈپٹی کمشنر  حیدرآباد زین العابدین میمن کے ہمراہ سیمسن شکر دین بشپ آف کیتھولک ڈائسیس آف حیدرآباد کی دعوت پر بشپ ہاؤس GOR پہنچے جہاں معزز مہمانان کا نہایت گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ 

 ڈی آئی جی پی حیدراباد نے انہیں کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیااس موقع پر انہوں نے کہا کہ بین المذاہب رواداری معاشرتی استحکام و قومی یک جہتی کی ضمانت ہےانہوں نے مزید کہا کہ مسیحی برادری پا...


قائداعظم ڈے اور کرسمس پر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ


 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد  رینج  نے(25 دسمبر)  بابائے  قوم  حضرت  قائد  اعظم  محمد علی جناح ؒ کے  یوم  ولادت  اور  مسیحی  برادری  کے  مذہبی  تہوار  کرسمس   کے  موقع  پر  حیدرآباد  رینج  میں سیکیورٹی  ہائی  الرٹ کردی- 

حیدرآباد  رینج  کے  تمام  ایس  ایس  پیز کو  قائد  اعظم کی یوم ولادت اور   کرسمس  کے  حوالے  سے  منعقدہ  تقریبات  کو  فول  پروف  سیکیورٹی  کی   فراہمی  کو  یقینی  بنانے کے احکامات دے دیئے۔ڈی آئی  جی  پی حیدرآباد رینج نے  مزید ہدا...


پولیو ٹیموں کی حفاظت اولین ترجیح: ڈی آئی جی طارق رازق دھاریجو کا ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس سے خطاب

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ پولیو ٹیموں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا پولیس ہر قدم پر ان کی ڈھال بن کر موجود رہے گی تاکہ وہ بلا خوف و خطر اپنی ذمےداریاں نبھا سکھیں پولیو مہم کے دوران عملے کو ٹھوس، مربوط اور فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائیگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے 15 تا 21 دسمبر ( 7 روزہ مہم ) کے آغاز کے حوالے سے ڈویژنل ٹاسک فورس (پولیو)  سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.