Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو اور ایس ایس پی حیدرآباد کی انسپکتر منور ڈیوڈ کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو، ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے ہمراہ انسپکٹر منور ڈیوڈ( انچارج منارٹی فیسیلیٹشن ڈیسک حیدرآباد رینج) کے جواں سال صاحب زادے میتھیو ڈیوڈ کھوکھر(سنی)کے انتقال پر تعزیت کے لئے انکے گھر پہنچے انہوں نے مرحوم کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اولاد کا بچھڑ جانا والدین کے لئے انتہائی صبر آزما لمحہ ہوتا ہے ہم سب آپ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ایس ایس پی حیدرآباد نے کہا کہ پولیس فورس ایک...
کلچر ڈے تقریبات کے لیے حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ — ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کے سخت حفاظتی احکامات
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ماہ رواں کے دوران منائے جانے والے مختلف ثقافتی ایام( کلچر ڈے) کے موقع پر رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے ثقافتی ایام کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات اور ریلیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے اور شر پسند عناصر اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنےکےاحکامات جاری کرتے ہوئے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو فول پروف حفاظتی انتظامات پر مشتمل سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کردی ۔
انہوں نے مز...
منہ کے کینسر سے بچاؤ: حیدرآباد رینج پولیس اور ہاشم میڈیکل سٹی کا آگاہی سیمینار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ منہ کا کینسر سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے جسکا اہم سبب گٹکا ،مین پوری،چھالیہ سگریٹ و تمباکو نوشی ہے پولیس ان مضر صحت اشیاء کی تیاری اور خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف روازنہ کی بنیاد پر کارروائیوں میں مصروف عمل ہے تاہم عوامی شعور و آگاہی ہے لیے اسکولز کی سطح سے مہمات کا آغاز کیا جائے گا خیالات کا اظہار انہوں نے ہاشم میڈیکل سٹی ہسپتال کی جانب سے Oral Cancer کے عوامل و اسباب کے موضوع سے ایک آگاہی سیمینار سے بحیثیت مہمان خ...
Protect Every Child – End Polio Now
On the occasion of World Polio Day, DIGP Hyderabad Range Tarique Razzaque Dharejo emphasized the importance of safeguarding every child through timely vaccination. He urged parents to ensure their children receive polio drops, highlighting that a healthy, polio-free Hyderabad Range depends on collective responsibility and proactive participation in vaccination campaigns.
گمشدہ بچوں کی بازیابی میں روشنی ہیلپ لائن 1138 کا کردار قابلِ تحسین ہے۔ ڈی آئی جی پی حیدرآباد
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ بچوں کی گمشدگی والدین کی دنیا کو تاریک کر دیتی ہے، روشنی ہیلپ لائن 1138 ان بچوں کو والدین سے ملا کر ان کی زندگیوں میں دوبارہ روشنی بکھیر رہی ہے۔ یہ ایک ایسا مشن ہے جسے ہر سطح پر سراہا جانا چاہیے۔ گمشدہ بچوں کے مسئلے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ سندھ پولیس میں گمشدہ بچوں کی تلاش اور اطلاع کے لیے علیحدہ سے ایک فعال شعبہ قائم ہے جو دن رات عوامی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار ا...