Press Releases

ایک خطرناک ڈاکو ہلاک

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مؤرخہ: 30 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس اور وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی/حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کارروائی*

 

*پولیس مقابلہ / انکاؤنٹر— ایک خطرناک ڈاکو ہلاک*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران کشمور پولیس نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب اور خطرناک ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

تفصیلات کے مطابق، آ...


خطرناک ڈاکو فرید میرانی اپنے ساتھی سمیت ہلاک

پریس ریلیز-ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 29 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ انکاؤنٹر — 02 دو انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک*

 

*خطرناک ڈاکو فرید میرانی اپنے ساتھی سمیت ہلاک*

 

تھانہ کشمور کی حدود لائین پرانی کے قریب کشمور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کی۔ اطلاع موصول ہونے پر کہ مسلح ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے موجود ہیں، *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* 

 

پولیس ٹیم کو دیکھتے ہ...


چار عدد موٹر سائیکلیں برآمد ایک ملزم گرفتار

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 28 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی — چار عدد موٹر سائیکلیں برآمد، ایک مطلوب ملزم گرفتار*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں *انچارج سی سیکشن کندھکوٹ علی نواز سبزوئی* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ چار عدد موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

 

برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں ان کے اصل مالکان...


مزید دو ڈاکو سرینڈر

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 27 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا مؤثر آپریشن جاری — "آپریشن نجات مھران" میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری*

 

*مزید دو مطلوب و روپوش ملزمان نے سرینڈر کر دیا*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے بھرپور اور مربوط کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*...


سات 07 ڈاکو سرینڈر

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 26 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا مؤثر آپریشن جاری — “آپریشن نجات مھران” میں نمایاں کامیابیاں*

 

*سات (07) خطرناک و مطلوب ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے مکمل خاتمے کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے بھرپور اور مؤثر کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں اپنائی گئی مربوط، جدید...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.