Press Releases

ایک اشتہاری ملزم سرینڈر

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 21 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا مؤثر آپریشن جاری — "آپریشن نجات مھران" میں نمایاں پیش رفت*

 

*ایک روپوش/ مطلوب ملزم سرینڈر/پیش*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں جاری مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہ...


تین ڈاکو سرینڈر

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 20 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا مؤثر آپریشن جاری — "آپریشن نجات مھران" میں نمایاں پیش رفت*

 

*تین 03 ڈاکو سرینڈر/پیش*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں جاری مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

...


ایک ڈاکو گرفتار ھاری کیش موٹر سائیکلیں رکور

پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 19 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ڈاکو گرفتار، چار 04 موٹر سائیکلیں، ایک موبائل فون اور بھاری کیش رقم برآمد، اصل مالکان کے حوالے*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں *ایس ایچ او تھانہ کشمور غلام قادر جتوئی* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔

...


بائیک لفٹر گرفتار آٹھ موٹر سائیکلیں رکور

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس

مؤرخہ: 17 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی، بائیک لفٹر گرفتار، آٹھ 08 موٹر سائیکلیں برآمد*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں *ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ایک بائیک...


غوثپور میں ھندو تاجروں کے گھروں سے ڈکیےی کرنے والا ملزم گرفتار ۔ سونا اور کیش برآمد

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 15 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی — غوثپور شہر میں ڈکیتی کرنے والا ملزم گرفتار، لوٹا گیا سونا اور نقدی برآمد، اصل مالکان کے حوالے*

 

کشمور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے غوثپور شہر میں چند روز قبل ہندو تاجروں کے گھروں میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا اور لوٹا گیا مال برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کر دیا۔

 

تفصیلات...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.