Press Releases

تین خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز---ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 24 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا کامیاب پولیس مقابلہ — تین 03 خطرناک ڈاکو گرفتار دو زخمی*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

 

اسی سلسلے میں، تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود، نئی روڈ نزد سبزی منڈی کندھکوٹ کے قریب دورانِ گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم نے مشکوک افراد ک...


خطرناک ڈاکو گرفتار - گرفتار ڈاکو کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے رکھی گئی تھی

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 24 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی — 50 لاکھ انعام یافتہ خطرناک ڈاکو گرفتار*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی نگرانی میں جاری سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز اور *آپریشن نجات مھران* کے دوران ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق تھانہ کرمپور اور پی پی شبیرآباد کی حدود میں جاری ٹارگٹڈ آپ...


کشمور پولیس کی بڑی کارروائی - ڈکیتی کے دوران قتل کے کیس میں ملوث تین ملزمان گرفتار - گینگ بسٹ

*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 23 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی — ڈکیتی کے دوران قتل کے مقدمہ میں ملوث تین 03 ملزمان گرفتار، دو بغیر لائسنس پسٹلز برآمد - گینگ بسٹ*

 

ضلع کشمور پولیس نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر کشمور میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے دکاندار *قمر غفور ولد عبدالغفور* کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 16 اپریل 2026 کو تھانہ کشمور کی...


رجسٹریشن مھم

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 22 اپریل 2026

 

*ملازمین اور کرایہ داروں کی رجسٹریشن مہم جاری، عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ضلع بھر میں ملازمین (Employees) اور کرایہ داروں (Tenants) کی رجسٹریشن کے حوالے سے خصوصی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد جرائم کی روک تھام، مشتبہ افراد کی نگرانی اور امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا ہے۔

 

اس سلسلے میں کشمور پ...


اردلی روم کا انعقاد

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مؤرخہ: 22 اپریل 2026

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد*

 

آج *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* نے اپنے دفتر میں پولیس اہلکاروں کے مسائل کے حل کے لیے اردلی روم کا انعقاد کیا۔

 

اردلی روم میں مجموعی طور پر 20 پولیس اہلکار پیش ہوئے، جنہوں نے اپنے پیشہ ورانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل تفصیل سے بیان کیے۔ ایس ایس پی کشمور نے تمام افسران و اہلکاروں کے مسائل کو بغ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.