Press Releases

اردلی روم

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مؤرخہ: 15 اپریل 2026

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد*

 

آج *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* نے اپنے دفتر میں پولیس افسران اور پولیس جوانوں کے مسائل کے حل کے لیے اردلی روم کا انعقاد کیا۔

 

اردلی روم میں مجموعی طور پر 10 پولیس افسران اور 10 پولیس جوان پیش ہوئے، جنہوں نے اپنے پیشہ ورانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل تفصیل سے بیان کیے۔ ایس ایس پی کشمور نے تمام...


پولیس مقابلہ

پریس ریلیز---ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 15 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس پولیس مقابلہ / انکاؤنٹر — دو خطرناک ڈاکو گرفتار اور ایک زخمی*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع کشمور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے۔

 

اسی سلسلے میں تھانہ غوثپور کی حدود *سندھ ڈھورو* کے قریب دورانِ گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم نے مشکوک افراد کو ڈکیتی کی نیت سے کھڑا پایا۔

...


07 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 14 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی — 07 مقدمات میں مطلوب روپوش ملزم گرفتار*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔

 

*ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں کامیاب کا...


16 کیسز میں مطلوب ملزم سرینڈر

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 13 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا مؤثر آپریشن جاری — "آپریشن نجات مھران" میں نمایاں پیش رفت*

 

*16 مقدمات میں روپوش/ مطلوب ملزم سرینڈر/پیش*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں جاری مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے مثبت نتائج سام...


روپوش ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 13 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*کشمور پولیس نے ایک روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *انچارج سی سیکشن علی نواز سبزوئی* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک روپوش...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.