Press Releases

ٹنڈوآدم پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا ڈاکو ساون ہنگورو گرفتار۔ پانچ منشیات فروش بھی گرفتار۔ 250 گرام چرس، 80 لیٹر شرآب اور مضر صحت گٹکے کی 290 پڑیاں برآمد

تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر  کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائیاں کی گئی۔ گزشتہ دنوں ڈاکووں کی گینگ سے ٹنڈوآدم میں مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے،  جبکہ ان کا ایک ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے بچ کر بھاگ گیا تھا، جو کہ گزشتہ روزایس ڈی پی او ٹنڈوآدم ڈاکٹر محمد موسی ابڑو اور ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر اسے  اپنے ماتحت عملے کی مدد سے گرفت...


جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال۔ منگلی کی حد سے چھینا جانے والا ٹریکٹر پولیس نے دو گھنٹے میں ہی بازیاب کرا لیا


جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال۔ منگلی کی حد سے چھینا جانے والا ٹریکٹر پولیس نے  دو گھنٹے میں ہی بازیاب کرا لیا۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق منگلی کے علاقے سے فقیر محمد بروہی کا ٹریکٹر پانچ مسلح ڈاکو چھین کر لے گئے تھے۔ اس اطلاع پر ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کریو نے انچارج DIC سانگھڑ اورانچاج سی آئی اے سانگھڑ کو فوری طور پر ٹریکٹر کی بازیابی اور ملزمان گرفتاری کا ٹاسک دیا. انچارج DIC  نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کی لائیو لوکیشن ٹریس کرکے پولیس ٹیم کے ساتھ ملزمان کا پیچھا کیا...


قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سے 02 گن 01 ریپیٹر اور لاٹھی برآمد۔جھول پولیس کی منشیات کے ڈیلر کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی 8 ہزار پڑیاں مضر صحت گٹکے کی برآمد۔ چرس کے 03 ڈیلروں کے خلاف کاروائی ایک کلو سے زائد چرس برآمد

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر  کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائیاں کی گئی ہیں اس سلسلے میں سرہاری پولیس نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سلیم مری،  غلام جعفر مری،  مہر علی مری اور حسین بخش مری سے مقتول محمد اسعیل مگسی کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ جس میں 02 گن، _01 ریپیٹر اور لاٹھی شامل ہیں برآمد کرلیں۔ اس کے علاوہ ایس ایچ او جھول بدرالدین نے منشیات کےڈی...


ٹنڈوآدم میں ڈاکووں سے پولیس مقابلہ، ڈکیت شہزاد عرف آلو پارہ راجپوت زخمی حالت میں گرفتار

ٹنڈوآدم میں ڈاکووں سے پولیس مقابلہ، ڈکیت شہزاد عرف آلو پارہ راجپوت زخمی حالت میں گرفتار۔گرفتار ملزم مسلح ڈکیتی، پولیس مقابلے، منشیات  اور ناجائیز اسلحہ رکھنے جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ہے۔ ٹی ٹی پسٹل اور گولیاں برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹنڈوآدم غلام شبیر ڈلوانی اور ایس آئی پی حماد شیخ  ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ سیٹلائیٹ ٹائون حیدرآباد  بائی پاس پر تین مسلح مشکوک افراد کو کسی جرم کی نیت سے کھڑے دیکھ کر ان کو للکارا،  جس پر ان ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ...


ٹنڈوآدم میں پولیس مقابلہ بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا خاتمہ

ٹنڈوآدم میں پولیس مقابلہ بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا خاتمہ۔ ہائی پروفائل وارداتوں میں ملوث دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ گرفتار ملزمان مسلح ڈکیتیوں، پولیس مقابلوں، چوری اور ناجائیز اسلحہ رکھنے جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ ریپیٹر گن,  ٹی ٹی پسٹل اور مشتبہ موٹرسائیکل برآمد

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق  اے ایس آئی محمد موسی ملاح  ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ دودا خان مری ریلوے پھاٹک کے نزدیک  تین مسلح مشکوک افراد کو کسی جرم کی نیت سے کھڑے دیکھ کر ان کو للکارا،  جس پر ان ملز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.