Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
77 واں یوم جشن آزادی
سانگھڑ: 77 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں مرکزی تقریب پولیس ھیڈ کواٹرز سانگھڑ میں منعقد ہوئی جہاں ڈپٹی کمشنر عمران الحسن خواجہ ،ایس ایس پی غلام نبی کیریو کے علاوہ دیگر سرکاری محکموں کے افسران, سیاسی، سماجی, تاجر تنظیموں کے نمائیندو، اسکول کے طلباء اور میڈیا کے نمائیندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی. ڈپٹی کمشنر عمران الحسن خواجہ اور ایس ایس پی غلام نی کیریو نے پرچم کشائی کی تقریب میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ قومی ترانے پڑھا گیا ۔ پولیس کے مختلف چاک و چوبند دستوں ن...
ٹنڈوآدم میں دو رہزن گرفتار, دو TT پسٹل اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔️ چرس کا ڈیلر گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے دو رہزنوں خورشید علی راجپوت اور شوکت علی مغل کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے قبضے سے کرائم نمبر 298 سال 2024 کے مقدمے میں رجب علی نظامانی سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور جرم کے ارتکاب میں استعمال کیا جانے والے دو TT پسٹل بھی برآمد کئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور کاروائی میں چرس کے ڈیلر ممتاز عرف منوڑو خاصخیلی کو بھی گرفتار کیا ہے اور...
اقدام قتل کی گرفتار ملزم سے دوران تفتیش TT پسٹل برآمد 05 منشیات فروشوں سمیت 06 گرفتار۔ 85 گرام چرس, 1260 پڑیاں مضر صحت گٹکا, آئس اور ہیروئین بھی برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او سنجھورو بدرالدین نے اقدام قتل کے گرفتار ملزم شفیع محمد کیریو سے دوران تفتیش جرم میں استعمال کیا جانے والا ایک TT پسٹل برآمد کیا ہے۔ ایس ایچ او پیرومل محمد اسحاق سنگراسی نے منشیات فروشوں غلام مصطفی بگٹی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 85 گرام چرس برآمد کی یے۔ ایس ایچ او تعلقہ جابر حسین لاہوری نے منشیات فروشوں ساجد سہتو اور نردوش میگواڑ سے 1260 پڑیاں مضر صحت گٹکے کی برا...
کھاہی میں منشیات کے ڈیلر کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی۔ خفیہ اطلاع پر چھاپے میں 63 ہزار پڑیاں گٹکے کی برآمد چار گرفتار۔ منشیات فروشوں کےخلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن، 11 منشیات فروش گرفتار، بڑی مقدار میں چرس شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او کھاہی غلام محمد سہیتو نے گٹکے کے بڑے ڈیلر صدام نوھڑی کے گدام پر کامیاب چھاپہ مار کر 63 ہزار مضر صحت گٹکے کی پڑیاں برآمد کرلیں اور منشیات فروشوں محمد عرس، علی نواز، اصغر علی اور اکبر کو گرفتار کر لیا جبکہ صدام نوھڑی اور ذوالفقار نوھڑی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایک اور کاروائی میں کھائی پولیس نے دریا خان سموں کو بھی گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے 200 گرام...
کھپرو میں پولیس مقابلہ علی شیر شر اپنے ایک ساتھی سمیت زخمی حالت میں گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ ایچ او کھپرو محمد جمن کھوسو اور اے ایس آئی امیر بخش ہنگورو ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کھپرو ڈھلیار روڈ، نزد باغ رستی پر تین مشکوک افراد کو موٹر سائیکل پر آتا دیکھ کر رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے موٹر سائیکل سے اتر گئے اور پوزیشن لیکر پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کردی۔ کراس فائر کے نتیجے میں ایک ملزم جس کی شناخت علی شیر شر کے نام سے ہوئی ہے، اپنے دوسرے ساتھی ارشاد شر سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ ان کا ایک ساتھی محمد...