Press Releases

شکارپور لکھی غلام شاہ پولیس نے مضرِ صحت گٹکا عاداب سپاری کی ترسیل ناکام بنادی

ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور 

مورخہ:- 06 اپریل 2026

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی ۔ 

لکھی غلام شاہ پولیس نے مضرِ صحت گٹکا عاداب سپاری کی ترسیل ناکام بنادی ۔

پولیس نے گشت کے دوران سکھر شکارپور روڈ پر ملزم کو مھران کار سمیت گرفتار کرلیا ۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت علی محمد بروہی کے نام سے ہوئی ۔ 

گرفتار ملزم سے 28 کلو 490 گرام مضر صحت گٹکا عاداب سپاری برآمد ۔ 

ملزم مہران کار نمبر M-4567 کے ذریعے جیکب آباد سے سکھر گٹکا سپلائی کر...


شکارپور تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کارروائی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور:- 4 اپریل 2026

تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کارروائی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار، مقدمہ درج ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے جاری احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری اختر علی ابڑو اور ان کی ٹیم کے ہمراہ رستم بائی پاس اور جنو لنک روڈ کے علاقے سے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم سلیم لھر اور اقدام قتل کے مقدمے میں م...


ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ اور سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور: 3 اپریل 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم مقامات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری اختر علی ابڑو، ایس ایچ او تھانہ لکھیدر شاھد میمن اور انچارج مددگار امجد جلبانی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے نفری کی تعیناتی، گشت کے نظام اور داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی سے متعلق بریفنگ دی۔

ایس ایس پی نے مرکزی بازار، گھنٹہ گھ...


شکارپور پولیس کی بہترین کارروائی،چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کروانے کے بعد اصل مالک کے حوالے

یس ایس پی آفیس ضلع شکارپور 

شکارپور :- یکم اپریل 2026 

شکارپور پولیس کی بہترین کارروائی،چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کروانے کے بعد اصل مالک کے حوالے ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر، ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد  اس کی ٹیم کی بہترین کارروائی ۔ 

پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکہ اصل مالک عبدالرزاق سومرو کے حوالے کی 

یاد رہے کہ مورخہ 24 مارچ کو نامعلوم ملزمان نے گاؤں شیر خان سومرو کے قریب بروہی سے موٹر سائیکل...


شکارپور قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور:- 31 مارچ 2026

تھانہ مدیجی پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج -

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایس ایچ او تھانہ مدیجی اوشاق شر اور ان کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم ساحل عرف عزادار ولد امتیاز گاھیجو کو گرفتار کر لیا, گرفتار ملزم کے قبضے سے ٹی ٹی پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے، جس پر غیر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.