Press Releases

سندھ پولیس شکارپور کا ایک اور بہادر سپوت کانسٹیبل خادم شاہ سماج دشمنوں سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کر کے شہید ہو گیا

ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور 

درخوست برائے ٹکرز 

شکارپور :- 17 اپریل 2026:

سندھ پولیس کا ایک اور بہادر سپوت کانسٹیبل خادم شاہ شہید سماج دشمنوں سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کر کے امر ہو گیا۔

شہید کانسٹیبل خادم علی شاہ کی نماز جنازہ آبائی گاؤں زرخیل میں ادا کردی گئی۔

اے ایس پی سٹی محمد آصف، ڈی ایس پی سلطان کوٹ محمد نواز سمیت سنیئر افسران سول سوسائٹی،شہید کے ورثاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے جس...


شکارپور منشیات فروش اور قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار

شکارپور :- 16 اپریل 2026

تھانہ چک پولیس کی دو مقامات پر کامیاب کاروائیان، 

منشیات فروش اور قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں پولیس کا کریک ڈاؤن تیز، جرائم پیشہ افراد کے خلاف شکنجہ سخت ۔ 

ایس ایچ او تھانہ چک نیاز محمد بنگلانی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دو مقامات پر کاروائیاں ۔ 

پہلی کاروائی میں منشیات کی ترسیل ناکام بناکر منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم شوکت بھنگوا...


شکارپور تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور:- 15 اپریل 2026

تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری اختر علی ابڑو اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت رستم بائی پاس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم اللہ بخش عرف ہزاری جتوئی کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ تھانہ رستم میں سر...


شکارپور پولیس کا احسن اقدام، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے

شکارپور :- 14 اپریل 2026 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے جاری کردہ احکامات کے مطابق شکارپور پولیس کا احسن اقدام، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق:-
ایس ایچ او تھانہ میان جو گوٹھ غلام نبی بجارانی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ دو ہفتے قبل شہری زین العابدین بھٹو سے چھینا گیا قیمتی موبائل فون برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔ 

🚔 تھانہ نبی شاہ وگھن نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ک...


شکارپور سات لاکھ روپے ہیڈ منی والا خطرناک ملزم پولیس دباؤ کے باعث ہتھیار ڈالنے پر مجبور

شکارپور پولیس کی مؤثر کارروائی مطلوب ڈاکو کی خود سپردگی قابل تحسین ہے وزیر داخلہ سندھ

ایس ایس پی شکارپور اور ان کی ٹیم نے نجات مہران آپریشن کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر پر دباؤ بڑھا کر بڑی کامیابی حاصل کی
سات لاکھ روپے ہیڈ منی والا خطرناک ملزم پولیس دباؤ کے باعث ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہوا وزیر داخلہ سندھ

شکارپور پولیس کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور جرات کو سراہتے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار 


جرائم کے خاتمے کے لیے سندھ پولیس کی کاوشیں قابل فخر ہیں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.