Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور تھانہ لکھیدر پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنادی، ماڑی لنک روڈ پر بروقت کارروائی
شکارپور :- 14 اپریل 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ۔
تھانہ لکھیدر پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنادی، ماڑی لنک روڈ پر بروقت کارروائی، ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
گرفتار ملزم کی شناخت عمران احمد کیریو کے نام سے ہوئی ہے ۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے مجموعی طور پر 3 کلو 50 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔
ملزم کو کالے رنگ کا شاپر ہاتھ میں لیے ماڑی لنک روڈ سے جارہا تھا گشت کرتی پولیس کو دیکھ کر فرار...
شکارپور پولیس کی اہم کاروائی ،07 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو نے گرفتاری دے دی
شکارپور :- 14 اپریل 2026
شکارپور پولیس کی اہم کاروائی ،07 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو نے گرفتاری دے دی ۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی دلیرانه قیادت اور مٶثر حکمت عملی کے نتیجے میں شکارپور پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ۔
نجات مہران آپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری ڈاکو 7 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو حسین عرف حسین بخش جونیجو نے پولیس پریشر کے نتیجے میں تھانہ تھانہ تاجودیرو میں گرفتاری دے دی ۔ ایس ایس پی محمد کیلم
س...
شکارپور میں پولیو مہم کا آغاز، سکیورٹی کے سخت انتظامات
ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور
شکارپور :- 13 اپریل 2026
ضلع شکارپور میں پولیو مہم کا آغاز، سکیورٹی کے سخت انتظامات
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر ضلع بھر میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات
ضلع بھر میں انچارج ڈی آئی بی، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی میں ضلع بھر میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹس، فکسڈ پوائنٹس اور موبائل ٹیموں کے ساتھ 1700 پولیس افسران سمیت مرد و خواتین اہلکار تعینات رہینگے۔
جبکہ ایس ایس پی شکارپور کی ہد...
شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی ، 3 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور
شکارپور :- 13 اپریل 2026
شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی ، 3 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایک اہم کامیابی حاصل کر لی گئی۔
ڈی ایس پی لکھی غلام شاہ محمد علی سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ چک نیاز احمد بنگلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گڈو ڈھر پل کے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم حبیب اللہ منگریو کو گرفتار کرلی...
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں پولیس کا ضلع بھر میں کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون
شکارپور:- 11 اپریل 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں پولیس کا ضلع بھر میں کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون ۔
کاروائی کے دوران 3 ملزمان گرفتار، قتل، اقدامِ قتل جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہیں ۔
تھانہ رحیم آباد پولیس نے جان سے مارنے کے مقدمے میں اشتہاری ملزم امیر بخش شر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
دوسری کاروائی میں اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم حفیظ سومرو کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
تھانہ خانپور پولیس نے قتل کے مقدمے میں اش...