Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل اور دو عدد موبائل فونز برآمد، مالک کے حوالے
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور
شکارپور: 10 اپریل 2026
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل اور دو عدد موبائل فونز برآمد، مالک کے حوالے ۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر، ڈی ایس پی لکھی غلام شاہ محمد علی سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ آباد میلانی نیاز احمد بنگلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھینی گئی موٹر سائیکل ہونڈا 125 اور دو عدد ٹچ موبائل فونز برآمد کرنے کے بعد اصل مالک غلام قادر سولنگی کے حوالے کر دیے۔
واض...
شکارپور تھانہ کوٹ شاہو پولیس کی کچے میں انعام یافتہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے اہم کارروائی
شکارپور :- 9 اپریل 2026
شکارپور پولیس / مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک،
تھانہ کوٹ شاہو پولیس کا کچے میں انعام یافتہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے اہم کارروائی ۔ ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم
انعام یافتہ ڈاکو عاشق کرسی جتوئی ساتھیوں سمیت عام جھنگ کے قریب گاؤں خیر محمد کوش میں موجودگی کی اطلاع پر گرفتاری کیلئے کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ ایس ایس پی شکارپور
مذکورہ مقام پر پہنچنے پر ملزمان کو گرفتاری دینے کا کہا گیا تو انہوں نے مختلف اطراف سے پولیس ٹیم پر جان سے مارنے کی ن...
شکارپور پولیس اور نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کی مشترکہ کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز، اہم کامیابی حاصل ۔
شکارپور پولیس اور نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کی مشترکہ کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ایس ایس پی محمد کلیم
کارروائی کے دوران ایک عدد ٹویوٹا فارچونر گاڑی نمبر BJ-8268 سے 120 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد ۔ محمد کلیم
جیل روڈ کمپلیکس کے قریب ملزم پولیس کو دیکھ کر ٹویوٹا فارچونر گاڑی چھوڑ کر اندھیرے کا فائدہ لیکر فرار ہونے کامیاب ہوگیا ۔ ایس ایس پی محمد ک...
شکارپور پولیس کی کارروائی کے دوران قتل اور اقدام قتل کے دو مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
شکارپور:- 07 اپریل 2026
شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی ۔
تھانہ نیوفوجداری کی حدود سکھر روڈ سم شاخ والے علاقے میں کامیاب کاروائی ۔
پولیس کی کارروائی کے دوران قتل اور اقدام قتل کے دو مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ۔
گرفتار ملزم کی شناخت نثار جکھرانی کے طور پر ہوئی ہے ۔
کامیاب کاروائی ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری اختر علی ابڑو نے بمعہ اسٹاف نے عمل میں لائی ۔
ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی جاری ہے ۔
شکارپور مرڈر کیس کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا
شکارپور:- 06 اپریل 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔
شکارپور پولیس کی تھانہ لکھیدر کی حدود بس اڈے والے علاقے میں کامیاب کاروائی.
پولیس کارروائی کے دوران مرڈر کیس کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی شکارپور.
گرفتار ملزم کی شناخت معشوق میرانی کے طور پر ہوئی ہے ۔
مذکورہ ملزم ذاتی دشمنی کے معاملے پر آفتاب میرانی کے قتل کیس میں ملوث ہے ۔
ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانون...