Press Releases

شکارپور جرائم پیشہ عناصر، جوا سٹہ اور منشیات کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں.

شکارپور:- 30 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر، جوا سٹہ اور منشیات کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ۔ 

پولیس نے 8 جواری اور ایک منشیات فروش سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج ۔

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایت پر اے ایس پی سٹی محمد آصف کی سربراہی میں تھانہ نیوفوجداری اور لکھیدر پولیس کی کامیاب چھاپہ مار کارروائیاں ۔ 

SHO تھانہ لکھیدر شاھد میمن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ انفارمیشن پر جوے کے اڈے بلال ٹاؤن میں...


موٹر سائیکلوں اور کارز کے خلاف کریک ڈاؤن ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور

ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور 

شکارپور :- 30 مارچ 2026

عوام الناس کیلئے پیغام:

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم اور اے ایس پی سٹی شکارپور محمد آصف کی جانب سے ضلع شکارپور کے عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پولیس کی جانب سے بغیر رجسٹریشن کاغذات، فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشے (ٹنٹڈ گلاس)، اور غیر قانونی پولیس/ایمرجنسی لائٹس والی موٹر سائیکلوں اور کارز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

لہٰذا تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی موٹر سائیکل اور کارز کے مکمل اور درست کاغذات ہم...


شکارپور پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شکارپور پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار - 

شکارپور:- 27 مارچ 2026

شکارپور پولیس نے دو مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے الگ الگ مقابلوں میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور راؤنڈز برآمد ہوئے۔ 

تفصیلات کے مطابق (-) ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ نیو فوجداری اختر علی ابڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت زرخیل...


شکارپور پولیس کی بڑی کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 50 لاکھ انعام یافتہ اشتہاری ڈاکو گرفتار.

شکارپور:- 25 مارچ 2026

شکارپور پولیس کی بڑی کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 50 لاکھ انعام یافتہ اشتہاری ڈاکو گرفتار.

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنے کے لیے شکارپور پولیس متحرک ہوگئی ۔ 

تھانہ خانپور پولیس نے  سنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی، چوھی شاخ کے علاقے میں اہم کامیاب کاروائی ۔ ڈی ایس پی خانپور 

کاروائی کے دوران 50 لاکھ انعام یافتہ اشتہاری ڈاکو نصراللہ شر کو ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈز سمیت گرفتار کرلیا ۔ ڈی ایس پ...


خوشی کے مواقعوں پر اپنے شہید جوانوں کو یاد رکھنا شکارپور پولیس کی روایت رہی ہے

شکارپور :- 21 مارچ 2026

خوشی کے مواقعوں پر اپنے شہید جوانوں کو یاد رکھنا شکارپور پولیس کی روایت رہی ہے ۔

اس ہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے عید کے پرمسرت موقعے پر ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی شہید پولیس اہلکار صغیر سنجرانی کے گھر آمد، شہداء کے فیملی کو عیدی اور تحائف پیش کیے ۔ 

اس سلسلے ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے شہید اہلکاروں کے گھر جا کر لواحقین سے خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عید خرچی کے چیک اور بچوں کیلئے مٹھائی وغیرہ کے تحائف پیش ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.