Press Releases

شہریوں کا قیمتی مسروقہ سامان برآمد شکارپور

شکارپور: 18 اگست 2025

ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر شہریوں کا قیمتی مسروقہ سامان برآمد کرنے کے لئے شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

کارروائی کے دوران پولیس نے دو موٹر سائیکلیں اور ایک موبائل فون برآمد کرکے اصل مالکان کے سپرد کیے۔

 ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ مدیجی اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سعید ہکڑو سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر کے مالک کے حوالے کردی۔

...


شکارپور پولیس کی اشتہاری، روپوش اور مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری

شکارپور: 17 اگست 2025

 ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں شکارپور پولیس کی اشتہاری، روپوش اور مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری۔ 

 ڈکھن پولیس کی کامیاب کارروائی

 ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور احمد سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ڈکھن غلام حسین دیناری اور ان کی ٹیم نے صاحب خان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مرڈر کیس میں اشتہاری ملزم خادم ولد پالو شر کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف 2022ء میں احمد نواز شر کے قتل کے مقدمے کے علاوہ پولیس...


شکارپور سکیورٹی انتظامات چہلم مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ

شکارپور: 14 اگست 2025

ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی، اسسٹنٹ کمشنر شکارپور اور انچارج ڈی آئی بی شاہ جھان شاہ کا چہلم حضرت امام حسین عليه السلام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ، 

ڈی ایس پی سٹی نے امام بارگاہوں سے نکلنے والے ماتمی جلوس کے لیے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

جلوس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لئے متعلقہ افسران کو ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے ہدایات جاری ۔ 

مرکزی...


شکارپور پولیس کی جانب سے معرکۂ حق جشنِ آزادی کی تقریبات

مورخہ: 14 اگست 2025


🇵🇰 78واں یومِ آزادی — معرکۂ حق جشن آزادی کا پُروقار آغاز 

شکارپور میں معرکۂ حق جشنِ آزادی کے موقع پر اسکاؤٹس ہال اور میونسپل آفس میں پرچم کشائی کی ، جس پر فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔

اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ نے قومی پرچم لہرایا، معرکۂ حق جشنِ آزادی کے نام سے خصوصی کیک کاٹا گیا، شجر کاری بھی کی گئی اور اس موقع پر وطنِ عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خ...


قتل، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنامی زمانہ ڈاکو جہنم واصل

شکارپور / پولیس مقابلہ

شہید پولیس اہلکار مير محمد ميمن کی شہادت، ایم پی اے غالب ڈومکی پر قاتلانہ حملے اور دیگر قتل، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنامی زمانہ ڈاکو جہنم واصل۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ

تھانہ اسٹورٹ گنج کے علاقے قاضی پمپ  کے قریب شر لاڑو پر پولیس کو رابری کی اطلاع ملی۔ 

اسٹورٹ گنج، نیوفوجداری اور لکھیدر کے ایس ایچ اوز بمعہ پولیس پارٹی کے فوراً ریسپونڈ کرتے ہوئے موقعہ پر پہنچے، 

آٹھ ڈاکو سڑک کنارے کھڑے لوٹ مار کرنے کی نیت کھڑے ہوئے تھے۔ ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.