Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں پیشرفت
ٹکرز برائے نشر :
شکارپور : 24-07-2025
لکھیدر تھانے کی ایریا میں مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں پیشرفت، 12 گھنٹوں کے اندر مطلوب ملزم محمد یوسف جیھو گرفتار۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے واقع کا نوٹس لیا تھا اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر شاھد حسین میمن نے اسٹاف کے ہمراہ ماڑی روڈ پر کارروائی عمل لائی۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے اس کامیاب کارروائی پر...
شکایات براہ راست سن کر ان کا فوری ازالہ
از دفتر: شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ایس ایس پی آفس، ضلع شکارپور
تاریخ: 18 جولائی 2025
عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ایس پی شکارپور کا اہم اور انقلابی اقدام
عوامی مسائل کے بروقت اور مؤثر حل کے لیے ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر ایک اہم اور عوام دوست فیصلہ کیا گیا ہے۔
ضلع کے آل ایس ایچ اوز روزانہ دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک اپنے متعلقہ تھانوں پر موجود رہیں گے تاکہ سائلین کی شکایات براہ راست سن کر ان کا فوری ازالہ یقینی...
شکارپور ٹارگيٹڈ آپریشن کرکے مغوی کو با حفاظت بازیاب کرالیا
شکارپور : 16 جولائی 2025
شکارپور/ مغوی بازیاب
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ اپنی ٹیم کے ہمراہ رستم کے کچہ آپریشن میں مغوی سعید احمد پھوڑ کو بازیاب کرالیا ہے۔
بازیاب ہونے والے مغوی کو 21 جون 2025 کو گاؤں یار محمد رند سے ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا.
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے مغوی کی بازیابی کیلئے ڈی ایس پی خانپور کی قیادت میں ٹیمیں تشکیل دیں۔
رحیم آباد پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر رستم کے کچہ سکپور میں ڈاکوؤں کی موجودگی پر ٹارگيٹڈ آپریشن...
شکارپور پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک
شکارپور: 11 جولائی 2025
تھانہ ھمایوں پولیس نے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک کامیاب پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوا تھا، جو کئی سنگین وارداتوں اور مقدمات میں مطلوب تھا۔ ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ
گزشتہ دن کو پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت جلال ولد اکبر سبھایو کے طور پر ہوئی، جو ضلع جیکب آباد کا رہائشی تھا۔ پولیس نے اس کا مکمل مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ
ہلاک ڈاکو جلال سبھایو سنگین جرائم...
شکارپور پولیس کے افسران و اہلکاروں کو شاباش
شکارپور : 7 جولائی 2025
شکارپور پولیس کے افسران و اہلکاروں کو شاباش، آپ سب داد و تحسین کے مستحق ہیں کہ آپ نے شب و روز انتھک محنت اور جانفشانی سے محرم الحرام کے پہلے عشرے اور بالخصوص یوم عاشور پر سکیورٹی کے بہترین فرائض سرانجام دیے اور امن و امان کو یقینی بنایا۔
میں خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ہماری پاک فوج، رینجرز، ضلعی انتظامیہ، علمائے کرام و امن کمیٹی، میڈیا نمائندگان، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا کہ آپ کے بہترین کوآرڈنیشن اور تعاون کی ہی وجہ سے ہم سب مل کر...