Press Releases

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی زیر صدارت محرم الحرام کے متعلق اہم اجلاس۔

شکارپور : 26 جون 2025

    •    ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی زیر صدارت محرم الحرام کی سیکیورٹی کے متعلق اہم اجلاس۔ 

    •    اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج ڈی آئی بھی شریک۔ 

    •    تمام مجالس، جلوسوں، امام بارگاہوں، مساجد اور حساس مقامات کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    •    مشکوک افراد و سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، تاکہ ناخوشگوار واقعات سے بچاؤ کیا جاسکے۔

    •    مجالس و جلوسوں میں شرکاء کی جا...


شکارپور پولیس اور رینجرز کا کچہ کیٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن 2 مغوی بازیاب

درخواست برائے ٹکرز 

شکارپور: 24 جون 2025

شکارپور/ دو مغوی بازیاب۔ 

پولیس اور رینجرز کا کچہ کیٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ضلع خاران (بلوچستان) اور نوشہروفیروز کے 2 مغوی بازیاب۔ 

بازیاب ہونے والوں میں محمد صادق (خاران) اور برکت علی سولنگی (نوشہروفیروز) شامل ہیں۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ 

بازیاب ھونے والے مغوی شادی کے جھانسے اور سستہ ٹریکٹر خریدنے کیلئے کچہ گئے تھے جہاں سے ڈاکوؤں نے اغواء کیا تھا۔ 

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ اور ونگ...


شکارپور پولیس نے چند گھنٹوں میں سسر کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کرلیا

پریس ریلیز برائے میڈیا
شکارپور: 15 جون 2025

مبینہ غیرت کے نام پر بہو کا قتل — پولیس نے چند گھنٹوں میں سسر کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ 

تھانہ کرن کی حدود میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر ملزم پیار علی برڑو نے بہو اشرف برڑو پر عبدالوحید برڑو کے ساتھ سیاہ کاری کا الزام لگاتے ہوئے بندوق سے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

واقعے کے فوراً بعد پولیس نے سرکاری مدعیت میں 19/2025 مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کیا۔

ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ نے واقع...


شکارپور جوا آکڑا پرچی اڈہ چلانے/کھیلنے والے 06 ملزمان کو گرفتار

شکارپور : 2 جون 2025

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈی ایس پی سٹی کا کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ لکھیدر

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر قیادت میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر شاہنواز شیخ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی۔

پوليس نے گشت دوران خفیہ اطلاع ملنے پر میمن شاپنگ سینٹر میں افضل جامڑو کے نام سے منظم آکڑا پرچی کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی، 

کامیاب کارروائی کے دو...


ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کو خراجِ تحسین

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کو خراجِ تحسین

شکارپور جیسے چیلنجنگ اور حساس ضلع میں امن و امان قائم رکھنا نہایت کٹھن اور صبر آزما کام ہے، جہاں ایک جانب جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیاں چیلنج بنی ہوئی ہیں تو دوسری جانب عوام کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ ان مشکل حالات میں ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ نے نہ صرف اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو منوایا بلکہ عملی اقدامات سے پولیس فورس کا مورال بلند کیا۔

حال ہی میں سپہ سالار (آئی جی سندھ) جناب غلام نبی میمن نے ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ کی کاوشوں ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.