Press Releases

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی الٹو کار برآمد

پریس ریلیز
شکارپور – 30 مئی 2025

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی الٹو کار برآمد، اصل مالک کے حوالے۔ 

تھانہ کرن کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے ایک شہری کو یرغمال بنا کر اس کی الٹو کار چھین لی اور فرار ہوگئے۔ 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی پارس بکھرانی کی نگرانی میں ایس ایچ اوز تھانہ کرن اور گڑھی یاسین پر مشتمل ٹیموں نے فوری طور پر علاقے کی ناکہ بندی کی اور ٹریکنگ سسٹم کی مدد سے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا...


شکارپور اغوا ہونے والا پولیو ورکر 2 گھنٹوں میں بازیاب

شکارپور : 29 مئی 2025 
ٹکرز برائے میڈیا 

ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ، اغوا ہونے والا پولیو ورکر 2گھنٹوں میں بازیاب

شکارپور پولیس، سندھ رینجرز، اور حساس اداروں کا کچے میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 2گھنٹوں کے اندر پولیو ورکر سنجے اوڈ کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

تفصیلات کے مطابق: گڑھی تیغو کچہ ایریا سے نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیو ورکر سنجے اوڈ پولیو مہم کے سلسلے میں ڈیوٹی پر مامور تھا اس وقت اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے۔

ایس ایس پ...


شکارپور مسروقہ موٹر سائیکلیں اور موبائل فون برآمد

پریس ریلیز برائے میڈیا
شکارپور : 27 مئی 2025

شکارپور (۔)   ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کامیاب چھاپہ مار کارروائیاں کیں، ان کارروائیوں کے دوران قیمتی اشیاء جن میں دو مسروقہ موٹر سائیکلیں اور ایک موبائل فون برآمد کیے گئے۔ قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد ایس ایچ او تھانہ لکھیدر، عبدالمجید گوپانگ نے برآمد شدہ قیمتی اشیاء ان کے اصل مالکان عبدالرحمٰن کاکیپوٹو، علی چانگ کو (موٹر سائی...


شکارپور جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 9 جواری گرفتار، مقدمہ درج

پریس ریلیز
تاریخ: 23 مئی 2025

شکارپور پولیس کی بڑی کارروائی — جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 9 جواری گرفتار، مقدمہ درج۔ 

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت تھانہ لکھیدر پولیس نے جوئے کے اڈے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کارروائی ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر عبدالمجید گوپانگ کی قیادت میں عمل میں آئی۔ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ح...


شکارپور منشیات، اقدامِ قتل، اور جوا سٹہ جرائم میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

شکارپور : 17 مئی 2025

شکارپور پولیس کی بڑی کارروائیاں، جس میں منشیات، اقدامِ قتل، اور جوا سٹہ جرائم میں ملوث 10 ملزمان گرفتار، منشیات، تاش کے پتے اور نقدی برآمد۔ 

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی ایس پی سٹی پارس بکھرانی کی زیر نگرانی تھانہ نیوفوجداری اور لکھیدر پولیس نے مشترکہ طور پر 3 بڑی کارروائیاں کیں جن میں مجموعی طور پر 10 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

پہلی کارروائی:
ایس ایچ او تھا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.