Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور: پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینا گیا ڈوزر رکشہ برآمد
شکارپور: 15 مئی 2025
شکارپور: پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینا گیا ڈوزر رکشہ برآمد، مالک کے حوالے.
شکارپور پولیس نے شہری کی قیمتی ملکیت رکوری کروا کر عوامی اعتماد بحال کر دیا۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر شکارپور پولیس نے مسروقہ اشیاء کی برآمدگی کے لیے مؤثر اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ نیو فوجداری اختر علی ابڑو اور ان کی ٹیم نے 30 اپریل 2025 کو محمد پریل سیٹھار سے چھینا گیا ڈوزر رک...
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے 7 مغویوں کو بازیاب کروا لیا
شکارپور: 12 مئی 2025
شکارپور: (7) سات مغوی بازیاب۔
پولیس اور رینجرز کا سکھر کچہ شاہ بیلو کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، سات (7) مغوی بازیاب ۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دؤراں گاؤں سکھیو ملک کے رہائشی 7 مغویوں کو شاہ بیلو کچے کے علائقے سے بازیاب کروا لیا۔
بازیاب ہونے والوں میں عزيز، نور محمد ،فرمان ، شفي محمد ، احسان ، عبدالمجيد ۽ 4 سالہ معصوم سلمان ملک شامل ہیں۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
پولیس کا...
شکارپور پولیس کی روپوش و مطلوب ملزمان کے خلاف کاروائیاں
شکارپور: 07 مئی 2025.
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر شکارپور پولیس کی روپوش و مطلوب ملزمان کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیرِ قیادت میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر ایس ایچ او عبدالمجید گوپانگ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ گشت کے دوران بھیا پل پر کامیاب کاروائی۔
پولیس نے کاروائی کے دوران جھگڑے کے کیس میں ملوث و مفرور ملزم شمشاد عرف پپو ولد جمال الدین لہر کو گرفتار کرلیا۔
۱. گرفتار ملزم ک...
شکارپور چار روز قبل 11 سالہ معصوم بچے کے قتل میں ملوث ڈاکو زخمی گرفتار
شکارپور : 4 مئی 2025
شکارپور/پولیس مقابلہ
لکھی غلام شاہ تھانہ چھہوں لبانو لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ
چار روز قبل 11 سالہ معصوم بچے ابوبکر مہر کو بے رحمانہ قتل کے واقعے میں ملوث مرکزی نامزد ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تین ساتھی جوابدار فرار ۔ ایس ایس پی شکارپور
گرفتار ملزم کی شناخت دلشاد ولد شاہنواز مہر سکنہ وزیر آباد کے نام سے ہوئی۔ شاہزیب چاچڑ
زخمی حالت میں گرفتار ملزم چھہوں لبانو لنک روڈ پر اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کی نیت سے کھڑا تھا...
شکارپور غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کو گرفتار
شکارپور/ 03 مئی 2025
تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
تھانہ نیوفوجداری
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری انسپیکٹر اختر حسین ابڑو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی
دوران پیٹرولنگ جھاز چوک سے ملزم بنام اللہ ڈنو ولد غلام حسین سومرو کو ایک ع...