Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور 13 موٹر سائیکلیں اور چنگچی رکشہ اور ایک ڈوزر رکشہ برآمد
شکارپور: 26 اپریل 2025
شکارپور پولیس کے احسن اقدامات مختلف کاروائیوں میں مسروقہ 13 موٹر سائیکلیں اور چنگچی رکشہ اور ایک ڈوزر رکشہ برآمد، مالکان کے حوالے کردیے۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی زیر نگرانی میں SHO تھانہ نیوفوجداری، SHO تھانہ اسٹورٹ گنج اور SHO لکھیدر اور SHO لکھی غلام شاہ نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیوں میں موٹر سائیکلیں و رکشہ برآمد کرلیے ۔
تفصیلات کے مطابق : شکارپور پولیس نے چور و ڈکیت گینگ کے...
شکارپور پولیس کا مختلف مقامات پر سرچ/کومبنگ آپریشن
شکارپور: 22 اپریل 2025
شکارپور پوليس کا امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے ضلع کے مختلف مقامات میں سرچ/کومبنگ آپریشن
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی میں شکارپور پولیس کا مختلف مقامات پر سرچ/کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
سرچ/ کومبنگ آپریشن میں رہائشی ہوٹلز اور مسافر خانوں اور دیگر اہم مقامات پر کیا گیا اور ہوٹل انتظامیہ کو رکارڈ مینٹین رکھنے کا پابند بنایا۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگران...
شکارپور جھوٹی خبر کی سختی سے تردید
اہم اعلان - ضلعی پولیس شکارپور 🚨
مورخہ 20 اپریل 2025
عوام الناس کی توجہ کے لیے!
سوشل میڈیا پر شکارپور میں ڈکیتی کی ایک واردات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر سراسر بے بنیاد، من گھڑت اور حقیقت کے برعکس ہے۔
تھانہ نیوفوجداری کی ایریا میں ہونے والے دو برادری کے درمیان میں جھگڑے کو سوشل میڈیا پر ڈکیتی کا تنازعہ دیا جا رہا ہے، ضلعی پولیس شکارپور اس جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ ایس ایس پی شکارپور
عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ ایسی غیر مصدقہ اور ج...
شکارپور جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
شکارپور ؛ 19 اپریل 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی میں شکارپور پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
ایس ایچ او تھانہ اسٹورٹ گنج شاہد حسین میمن نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر گل شاہ گھاٹ کے قریب چھاپہ مار کاروائی کے دوران 06 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار مل...
شکارپور ڈکیتی کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
شکار پور 17 اپریل 2025.
ایس ایس پی شکارپور
جناب شاہزیب چاچڑ صاحب کی قیادت اور DSP سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی شکارپور پولیس کی پلازہ سینیما اور بیگاری روڈ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
نسیم اختر سے ڈکیتی کرنے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ
دو ہفتہ پہلے رات گئے شاھی باغ والے علاقے سے شہری نسیم اختر پٹھان سے ڈکیتی واردات میں ملوث مرکزی ملزم معین الدین سومرو کو گرفتار کرلیا گیا ہے اس سے پہلے معین الدین...