Press Releases

شکارپور، گٹکا ماوا پڑیاں سپلائی کرنے میں ملوث ملزم سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار

شکارپور : 13 اپریل 2025

شکارپور، تھانہ خانپور پولیس نے گٹکا ماوا پڑیاں سپلائی کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس 

پولیس نے ارباب شاہ پیر کے قریب کارروائی کرکے ملزم اللہ ڈنو ولد محمد شریف برڑو کو گرفتار کیا۔ پولیس  

گرفتار ملزم کے قبضے سے گٹکاماوا پڑیاں 170گرام برآمد ہوئی۔ پولیس  

ملزم کو ایس ایچ او خانپور طفیل احمد احمدانی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ اندراج کرکے تف...


شکارپور خفیہ انفارمیشن قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

شکارپور : 13 اپریل 2025

ضلع بھر میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ

تھانہ آباد میلانی پولیس کی کامیاب کارروائی،

قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو خفیہ انفارمیشن ملنے پر یوسف پل کے علاقے سے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی شکارپور 

گرفتار ملزم کی شناخت احسان ولد علی نواز سومرو کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شکارپور  

ملزم نے دس روز قبل جھگڑے کے دوران نوجوان عبدالقدیر سومرو کو قتل کیا تھا۔ 

ملزم کے...


شکارپور دو مطلوب ملزمان گرفتار،  70 ہزار روپے اور  مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

شکارپور : 13 اپریل 2025 

ضلع شکارپور تھانہ مدیجی اور گڑھی یاسین کی چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

اغوا اور قتل کی وارداتوں میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار،  70 ہزار روپے اور  مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالکان کے حوالے کردی گئی۔ ایس ایس پی شکارپور۔

پہلی کارروائی میں تھانہ مدیجی پولیس نے تھانہ دڑی، لاڑکانہ ضلع میں درج اغوا کے مقدمے میں مطلوب ملزم ثناء اللہ ولد شبیر جتوئی کو ریڈ روز بائی پاس سے گرفتار کیا۔

دوسری کارروائی میں، مدیجی پولیس نے تھانہ...


عیدالفطر 2025ء کے دوران بہترین سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے والے افسران

شکارپور: 9 اپریل 2025ء

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے عیدالفطر 2025ء کے دوران بہترین سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے والے افسران و اہلکاروں کو سی سی ٹو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

تاجر تنظیم آل سمال ٹریڈرز کے صدر حاجی سمیع اللہ شیخ نے رمضان شریف میں امن و مان کو بہتر بناتے ہوئے اور کرائم کو کنٹرول کرنے پر افسر و جوان اچھی کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

ڈی ایس پی سٹی پارس بکھرانی اور آل سمال ٹریڈرز کے صدر حاجی سمیع اللہ شیخ نے اناج منڈی کے دفتر...


شکارپور پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ

‏شکارپور : 8 اپریل 2025

شکارپور پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ 

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ضلع شکارپور میں جنرل ہولڈ اپ کا انعقاد۔ 

‏جنرل ہولڈ تمام ایس ایچ اوز کی نگرانی میں ڈی ایس پی ظھور احمد سومرو خود کر رہے ہیں. 

‏جنرل ہولڈ داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں و مقامات پر ناکہ بندی / اسنیپ چیکنگ پوائنٹس لگائے گئے۔

‏تمام آنے اور جانے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی چیکنگ کی گئی۔ 

‏پیدل چلنے والے افراد اور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.