Press Releases

شکارپور جوا آکڑا پرچی اڈہ چلانے/کھیلنے والے 04 ملزمان گرفتار

شکارپور : 07 اپریل 2025ء

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈی ایس پی سٹی کا کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ نیوفوجداری

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر قیادت میں ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری پولیس پارٹی کے ہمراہ ٹارگیٹڈ کارروائی۔

پوليس نے گشت دوران خفیہ اطلاع ملنے پر کاٹ مڈی میں شعیب سدھایو نام سے منظم جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی، 

کامیاب کارروائی کے دوران جوا آکڑ...


شکارپور پولیس نے چرس سپلائی کی ترسیل کو ناکام بناکر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شکارپور/ایس ایس پی آفس/07 اپریل 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس نے منشیات ڈیلرز و سپلائی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

تھانہ بڈو پولیس نے چرس سپلائی کی ترسیل کو ناکام بناکر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی شکارپور 

پولیس نے نبی شاہ لنک روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول ولد عبداللہ کھوسو کو گرفتار کر لیا۔ 

گرفتار ملزم کے قبضے سے (760گرام) چرس برآمد کر لی گئی۔ ایس ایس پی شکارپو...


شکارپور اقدامِ قتل، پولیس مقابلے، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار

شکارپور : 6 اپریل 2025

تھانہ لوڈرا پولیس نے اقدامِ قتل، پولیس مقابلے، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا، ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ

پولیس نے ملزم کو دوران گشت مین روڈ احمد پور کے قریب سے گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پستول بمعہ راؤنڈ برآمد ہوا، 

گرفتار ملزم کی شناخت شریف خان ولد صدرالدین جکھرانی سکنہ گائوں غوث بخش جاگن کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ 

گرفتار ملزم ضلع جیکب آباد کے تھانوں میں درج 4 مقدمات...


شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن ایک ڈکیت ملزم سمیت چار ملزمان گرفتار

شکارپور : 5 اپریل 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن ۔ 

ایک ڈکیت ملزم سمیت چار ملزمان گرفتار، اسلحہ بمعہ راؤنڈز اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، مالک کے حوالے۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ


تھانہ رستم
رستم پولیس کا گشت کے دوران رستم چک روڈ پر ڈکیتی کی نیت کھڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک ڈاکو گرفتار، اسلحہ بمعہ راؤنڈز برآمد، ساتھی فرار 

گرفتار ملزم کی شناخت رمیز ولد واحد بخش عرف وادھل جتو...


شکارپور پولیس کی اہم کارروائی، کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار

شکارپور : 4 اپریل 2025

تھانہ نیوفوجدری کے علاقہ خانچندآباد میں 10/11 سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ۔

شکارپور پولیس کی اہم کارروائی، کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت مرکزی ملزم گرفتار،

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کا نوٹس، ڈی ایس پی سٹی پارس بکھرانی کی سربراہی میں تھانہ نیوفوجداری پولیس نے موقع پر پہنچ کر فوری کاروائی کا آغاز کیا اور ہیومن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرکے مرکزی ملزم کفایت اللہ کلہوڑو کو گرفتار کیا۔ 

متاثرہ لڑکی والد کیساتھ گھر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.