Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور منشیات چرس اور گٹکا فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
شکارپور : 4 اپریل 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس کا منشیات سپلائی/فروخت کرنے والے ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن۔
منشیات چرس اور گٹکا فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی شکارپور۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 کلو 240 گرام چرس اور 855 گٹکا آداب برآمد۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
پہلی کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ ڈکھن اپنے ٹیم کے ہمراہ سنیپ چیکنگ کے دوران چرس کی ترسیل کو ناکام بناکر سانول چانڈیو نامی ملزم کو گرفتار کیا۔
...
شکارپور پولیس اور رینجرز کا کچہ کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، 4 مغوی بازیاب
شکارپور: یکم اپریل 2025
شکارپور/ مغوی بازیاب
پولیس اور رینجرز کا کچہ کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، چار (04) مغوی بازیاب،
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دؤراں عیسیٰ ٹانورے کے رہائشی 4 مغویوں کو کوٹ شاھو کے کچہ علائقہ سے بازیاب کروا لیا۔
بازیاب ہونے والوں میں عرفان ٽانوری،راھب ٽانوری، عبدالقادر ٹانوری اور عبدالوحيد ٽانوری شامل ہیں۔ ایس ایس پی شکارپور
پولیس کارروائی کے دؤراں بازیاب ھونے والے مغویوں ک...
شکارپور شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کے اہلخانہ کو عیدی کے چیک
(از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور
شکارپور : 29 مارچ 2025
عیدالفطر کے اس مسرت موقع کی مناسبت سے ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی نے شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کے اہلخانہ کو عیدی کے چیک پیش کیے۔
ڈی ایس پی سٹی پارس بکھرانی نے شکارپور ضلع کے شہید ہونے والے افسر اور اہکاروں کے ورثاء کو ایس ایس پی آفس میں مدعو کیا جہان پر آپ نے عیدی چیک تقسیم کیے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایس ا...
شکارپور پولیس کا غیر قانونی تجاویزات اور پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
شکارپور : 28 مارچ 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ٹریفک پولیس کا غیر قانونی تجاویزات اور پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ڈی ایس پی سب ڈویژن سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں سارجنٹ ٹریفک اور انچارج مددگار نے شہر کے مرکزی چوراہوں پر جہاں غیر قانونی تجاویزات اور عارضی پارکنگ ہوئی ہے ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ تمام غیر قانونی پارکنگ ختم کروا دی گئی، جبکہ ریڑھی بانوں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ سڑک کے بیچ میں نہ آئیں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر ن...
شکارپور منشیات فروش کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
شکارپور : 27 مارچ 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر منشیات سپلائی/فروخت کرنے والے ملزمان کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت شکارپور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔
لکھیدر پولیس کی منشیات فروش کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، چرس اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ماڑی روڈ کے قریب سنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرکے بین الضلاعی چرس اسمگلر ملزم رجب علی ولد سمندر مھر کو گرفتار کرلیا،
ملزم کے قبضے سے ایک ہزار بیس گرام (1020) چرس برآمد کرلی۔
...