Press Releases

قتل کے دو ملزمان گرفتار شکارپور : 5 ڊسمبر 2024

شکارپور : 5 ڊسمبر 2024

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں، قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں،

ایس ایچ او خانپور طفیل احمد احمدانی اسٹاف سمیت دوران گشت ناقہ 2 کے قریب کارروائی، مطلوم ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت ثناءاللہ ولد ارسلاح لہر کے نام سے ہوئی ہے 

دوسری کارروائی

...


مغوی بازیاب شکارپور:  4 دسمبر 2024

شکارپور:  4 دسمبر 2024:-

شکارپور/ مغوی بازیاب

شکارپور پولیس اور سندھ ریجنرز کا گڑھی تیغو کچہ ایریا میں مشترکہ ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ آپریشن کیا، مغوی کو بازیاب کرالیا گیا۔

بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت محمد یوسف ولد محمد رمضان شیخ عمر 50 سال سکنہ منڈی شاہ ضلع جھنگ کے نام سے ہوئی۔ 

بازیاب ہونے والے مغوی کو ڈاکوؤں نے شادی کا جھانسہ / ہنی ٹریپ کرکے راجا پیٹرول پمپ ضلع کندھ کوٹ@کشمور سے اغوا کیا تھا۔

ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ ا...


مغوی بازیاب شکارپور:  3 دسمبر 2024

شکارپور:  3 دسمبر 2024:-

شکارپور/ مغوی بازیاب

شکارپور پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کا گڑھی تیغو کچہ ایریا میں مشترکہ ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگیٹڈ آپریشن، مغوی بازیاب

بازیاب ہونے والے کی شناخت سکنہ نوابشاہ عبدالوقار ولد خان محمد جمالی کے نام سے ہوئی۔ 

چار ماہ قبل سستہ تیتر فروخت کرنے کے جھانسے میں ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔ مغوی

ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز کی کمانڈ میں مغویوں کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیکر انٹیلی...


ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری شکارپور: 30 نومبر 2024

شکارپور: 30 نومبر 2024

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس کی جانب سے ضلع شکارپور میں سندھ ثقافتی دن کے دوران امن وامان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

سنیپ چیکنگ میں موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ 

تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ تلاش ایپ ڈوائیس کی مدد سے شہر کے ا...


چھینی گئی ڈاٹسن اور مسروقہ مویشی برآمد شکارپور : 20 نومبر 2024

از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور 

شکارپور : 20 نومبر 2024

تھانہ چک پولیس کی بروقت کاروائی.

چک پولیس نے بھرکن سے چھینی گئی ڈاٹسن اور مسروقہ مویشی برآمد کرلئی ہیں۔

خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ چک غلام حسین بھٹو نے اپنی ٹیم کے ھمراہ ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی کی

ملزمان نے پولیس کو آتے دیکھ کر گاڑی اور مویشی چھوڑ کر فرار ہو گئے.

چک پولیس نے تحویل میں لی گئی ڈاٹسن اور مویشی مالکان کے حوالے کردی ہے۔

عوام کی جان و م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.