Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
2 کلو چرس اور موٹر سائیکل برآمد شکارپور 20 نومبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور 20 نومبر 2024
تھانہ نیوفوجداری پولیس نے نشہ آور چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، 2 کلو چرس اور موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا. ایس ایس پی شاھزيب چاچڑ
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کی جانب سے منشیات کی روک تھام کے سخت احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ نیوفوجداری کا کامیاب آپریشن.
ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری پولیس گلزار احمد برڑو نے اپنے عملہ کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی. ایس ایس پی...
چھینی گئیں 4 موٹر سائیکلیں، ڈاٹسن اور چرس برآمد شکارپور: 18 نومبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور: 18 نومبر 2024
شکارپور پولیس نے چرس سپلائی کرنے والے مطلوب ملزمان سمیت 5 ملزمان گرفتار، چھینی گئیں 4 موٹر سائیکلیں، ڈاٹسن اور چرس برآمد، مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کی جانب سے جاری احکامات پر شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں۔
تھانہ لکھی کیٹ ایس ایچ او رفیق احمد سومرو بمع اسٹاف کاروائی چرس سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر دو ملزمان غلام رسول ولد ارباب لہ...
گینگ کا سربراہ فرید تیغانی ہلاک ہوگیا شکارپور : 17 نومبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور : 17 نومبر 2024
گڑھی تیغو کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف رینجرز اور پولیس کے جاری مشترکہ آپریشن میں شاندار کامیابی
ناپرکوٹ تھانے کی حدود بیر پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
پولیس کی فائرنگ سے انتہائی مطلوب فریدو تیغانی گینگ کا سربراہ فرید تیغانی ہلاک ہوگیا جبکہ ساتھی ملان مزاری تیغانی زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے۔ ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ
ہلاک ڈاکو پولی...
شکارپور مغوی بازیاب 13-11-2024
از دفتر پبلک ریلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور: 13 نومبر 2024:-
شکارپور/مغوی بازیاب
شکارپور پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کا خانپور کے کچہ ایریا کوٹ شاھو میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی بازیاب
بازیاب ہونے والے کی شناخت محمد صادق مھر صوبہ پنجاب ضلع رحیم یار خان کے نام سے ہوئی۔
ایک ماہ قبل شادی کے جھانسے میں ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔ مغوی
ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ اپنی نگرانی میں مغویون کی بازیابی کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ اور پاکستان...
شکارپور/مغوی بازیاب
از دفتر پبلک ریلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور: 28 اکتوبر 2024:-
شکارپور/مغوی بازیاب
شکارپور پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کا کشمور کے کچہ ایریا کچو کیٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی بازیاب
بازیاب ہونے والے کی شناخت علی بخش پنجاپی کے نام سے ہوئی۔
ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ اپنی نگرانی میں مغویون کی بازیابی کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ اور پاکستان رینجرز (سندھ) کی مدد سے ٹیمیں تشکیل دیکر ٹارگیٹڈ آپریشن کا آغاز کردیا تھا.
ڈاکوؤں کی گ...