Press Releases

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چار مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

شکارپور :- 21 اپریل 2026

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چار مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار - 

تھانہ بڈو 
پولیس نے دورانِ پٹرولنگ ڈکھن لنک روڈ علاقے سے کارروائی انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد یوسف عرف جوسو لولائی کے نام سے ہوئی ہے، 

ملزم قتل، پولیس مقابلے، اقدام قتل کے سنگین چار مقدمات میں پولیس کو اشتہاری مطلوب تھا۔

ملزم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل درج ذیل ہے:

1۔ کرائم نمبر 90/20...


شکارپور پولیس کی منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

شکارپور :- 21 اپریل 2026

شکارپور پولیس کی منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ۔ 

ایک مطلوب ملزم اور منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار ۔ 
 
3ہزار گرام چرس اور ٹی ٹی پسٹول بمعہ ایمونیشن برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق،

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر منشیات/ گٹکہ فروشوں اور مقدمات میں مطلوب ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ 

تھانہ چک
* ایس ایچ او نیاز علی بنگلانی نے پولیس اسٹاف کے ہمراہ مخفی اطل...


شکارپور پولیس کا احسن اقدام ، مسروقہ قیمتی موٹر سائیکل، بھینس برآمد اور تین مطلوب ملزمان گرفتار ۔

شکارپور :- 20 اپریل 2026

شکارپور پولیس کا احسن اقدام ، مسروقہ قیمتی موٹر سائیکل، بھینس برآمد اور تین مطلوب ملزمان گرفتار ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر جرائم ہیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔

تفصیلات کے مطابق،
تھانہ گڑھی یاسین
* ایس ایچ او ہدایت اللہ نندوانی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب ملزمان شعیب جیھو اور عدیل جیھو کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سلطان کوٹ
* ایس ایچ او طارق کھوسو نے پولیس اسٹاف کے ہ...


شکارپور تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس کا رک لنک روڈ کے قریب جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ

شکارپور ؛- 19 اپریل 20206

شکارپور پولیس مقابلہ

تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس کا رک لنک روڈ کے قریب جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ ۔ ایس ایس پی شکارپور 

فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے زخمی ہونے والے ملزم گرفتار، جبکہ 10 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب 

زخمی ڈاکو اسنیچنگ، چوری، ڈکیتی، پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں پولیس کو مطلوب تھا۔

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت گل محب عرف میر ترت جتوئی کے نام سے ہوئی ۔ 

زخمی ڈاکو...


شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائیان ، 3 مقدمات میں اشتہاری ملزم اور منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار

شکارپور :- 18 اپریل 2026 

شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائیان ، 3 مقدمات میں اشتہاری ملزم اور منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ۔

تھانہ آغا فارم پولیس کی یاسین واہ کے علاقے میں کامیاب کارروائی ۔ ایس ایس پی شکارپور

کاروائی کے دوران قتل اور پولیس مقابلے کے 3 مقدمات اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایس پی شکارپور

گرفتار ملزم کی شاہ مراد عرف شاہ نواز جتوئی کے نام...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.