Press Releases

شکارپور پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

شکارپور : 2 مئی 2026

شکارپور پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو تلاش کر کے بچوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ 

بچوں کے رشتیدار ابوبکر کی جانب سے تھانہ لکھی گیٹ میں دوپہر 1:45 بجے گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی گئی، جس میں بتایا گیا کہ دو بچے، راشد علی (عمر تقریباً 8/9 سال) اور راہب (عمر تقریباً 6/7 سال)، ولد نور حسن بکھرانی، شاہی باغ مدرسہ سے لاپتہ ہوئے ۔ 

جس پر ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر فوری کاروائی کرتے ہوئے...


شکارپور تھانہ لکھیدر پولیس نے منشیات گٹکا کی ترسیل ناکام بناکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

شکارپور : 02 مئی 2026

تھانہ لکھیدر پولیس نے منشیات گٹکا کی ترسیل ناکام بناکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

پولیس نے ماڑی روڈ کے علائقے میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نثار بھیو اور محمد اکرم مھر کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2ہزار 80گرام گٹکا برآمد ہوئی ۔ 

ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔ مزید تفتیش جاری ۔  

کامیاب کاروائی ایس ایچ او تھانہ لکھیدر بلال لغاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ عمل میں لائی ۔ 


ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں جرائیم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری

شکارپور: 02.05.2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں جرائیم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری.

مختلف علاقوں سے  5 ملزمان گرفتار اور اسلحہ، راؤنڈز بھی برآمد ہوئی ۔ 


تفصیلات کے مطابق:
تھانہ خانپور پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں مفرور 2 ملزمان قابل جعفری اور حورن جعفری کو گرفتار کرلیا ہے ۔ 

تھانہ نیوفوجداری پولیس چوری نے مقدمہ میں اشتہاری ملزم بابیھو جتوئی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ 

تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس کی کاروائی، اسد...


شکارپور پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ/ اسنیپ چیکنگ جار

شکارپور : 28 اپریل 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں شکارپور پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ/ اسنیپ چیکنگ جاری 

امن وامان کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانے کیلئے ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ کے ساتھ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کے لیئے سرویلنس جاری ہے۔

اسنیپ چیکنگ کے دوران ضلع بھر میں سینکڑوں افراد اور گاڑیوں/موٹر سائیکلوں کی موقع پر CRI سسٹم اور تلا...


شکارپور تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس چرس اور شراب فروش دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

شکارپور (  ) ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کے احکامات پر منشیات کے خاتمے کےلئے شکارپور پولیس متحرک، تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس نے چرس اور شراب فروش دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے، اے ایس پی سٹی محمد آصف کی زیر نگرانی میں تھانہ اسٹورٹ گنج کے ایس ایچ او خلیل احمد رند پولیس ٹیم کے ہمراہ دو مقامات پر کاروئیان عمل لائیں ، پہلی کاروائی بید کھمن لنک روڈ کے علاقے میں منشیات چرس کی ترسیل ناکام بناکر ملزم پرویز پٹھان کے قبضے سے 3ہزارگرام چرس سمیت گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.