Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول میڈم علینا راجپر کے احکامات پر،ایس ایچ اور سجاول میر محمد گاڈھی کی بھترین کاروائی،
ایک ماھ قبل ،بڈھو ٹالپر کی حد سے دیھاتی سلیم پُوسیو کی گائے چوری ہوئی تھی، آج مخفی اطلاع پر کارروائی کرکے مسروقہ گائے برآمد کرالی ہے،
قانونی چارہ جوئی کے بعد گائے مالک کے حوالے کردی گئی ہے۔
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
ضلع سجاول پولیس کی بروقت مؤثر کاروائی، کراچی سے کرائے کا جھانسہ دے کر گاڑیاں چھیننے والی گینگ کے دو سرغنہ کارندوں کو دو گھنٹوں میں جاتی تھانے کی حدود، مرید کھوسو سے چھینی گئی مرگلہ کار سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی علینہ راجپر نے سجاول پولیس کی موثر کارروائی کی قیادت کی۔
پولیس کو اطلاع ملی کہ تین افراد اور ایک خاتون نے کراچی قائد آباد سے ٹیکسی کار نمبر AAF-591 مارگلہ جاتی کے لیے بُک کی اور جب وہ مرید کھوسو پہنچے تو ملزمان ڈرائیور سے نقدی، دو موبائل فون اور کار چھین کر فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ایس ایس پی نے فوری طور پر ڈی ایس پی سجاول کی سربراہی میں اپنی ٹیم بمعہ ایس ایچ او سجاول، ایس ایچ او جاتی انچارج سی آئی اے اور انچارج چوک، مرید کھوسو کے ہمراہ بھاری ن...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ لاڈیوں عبدالمجید چھٹو کی دوران گشت لاکھاٹیہ موری کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم اکبر مِرگھل کو 620 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے،
FiR#44/2025
u/s 9b.Narcotics Act.
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
ضلع سجاول پولیس کی مؤثر / میرٹ پر تفتیش کا نتیجہ میں، عدالت نے گٹکا فروشی کے مجرم کو گٹکہ فروشی کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے
سیکنڈ سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ سجاول کی عدالت نے تھانہ سجاول کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے سزائی سنائی ہے
معزز عدالت نے، تھانہ سجاول کے کیس مقدمہ نمبر 67/2025 بجرم دفعہ 4,5,8 گٹکا ایکٹ میں ملزم ریاض احمد ٹیمروکو گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے
جدید تفتیشی طریقہ کار اور تحقیقات میں شفافیت نے انصاف کی فراہمی کی راہ ہموار کی۔ ملزمان کو گرفتار کرنے، شواہد اکٹھے کرنے، اور گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے میں پولیس نے نہایت مستعدی کا...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،
ضلع سجاول پولیس کی لسٹیڈ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
ایک Aکیٹیگری لسٹیڈ منشیات فروش سمیت دو ملزمان گرفتار۔ 2120 گرام چرس برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
جاتی چوک پوسٹ، انچارج جاتی چوک زاھد حسین پنھور کی دوران گشت سجاول،بدین روڈ جیلانی پمپ کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم عبدالستار جت کو 1200 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے
FiR#174/2025
u/s 9C.Narcotics Act.
تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو، ربن...