Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یوم شہداء پولیس پورے ملک کی طرح ضلع سجاول کے ایس ایس پی آفیس میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
04 اگست یوم شہداء کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی جانب سے ایس ایس پی آفیس سجاول میں یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے، اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سجاول پولیس کے چاک و چوبند دستے کے ہمراہ سلامی دی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی،
آج کی تقریب میں تمام ڈی ایس پیز ایس ایچ آوز اور آفیس اسٹاف نے شرکت کی
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے آج کے دن کی مناسبت سے کہا کہ آج کا دن شہداء پولیس کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہوں ن...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں،
ضلع سجاول پولیس کی ایکٹو کرمنلز، روپوش اور گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،
2 روپوش ملزمان سمیت 5 ملزمان گرفتار۔ ایک کارتوسی پستول بمعہ کارتوس، 1530 پُوڑیاں گٹکے ، 125 کلو گرام گٹکا مٹیرل، 2 عدد 125 موٹر سائیکل، ایک سوزوکی پک اپ برآمد ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
تھانہ سجاول, ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی مختلف علاقوں میں چار الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
1️⃣مخفی اطلاع پر حاجا موری کے قریب ضلع شکار پور میں قتل کے دو مقدمات میں روپوش ملزم عب...
جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی خصوصی ہدایات پر، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ جاری
ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی، تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
فینسی نمبر پلیٹ، ٹنٹیڈ گلاسز، بلیو لائیٹس استعمال کرنے والے گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیے جارہے ہیں،
320 سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا ہے اور انکے کوائف کی بھی چھان بین کی گئی ہے۔
ڈجیٹل ٹریسنگ تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کے کوائف کی چھان بین/ ویریفکیشن کی گئی،
ضلع بہر میں 30 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا، شناختی کوائف کی ویریفکیشن کے بعد چھوڑ...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے سب ڈویژن بٹھورو کے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ کیا۔
پولیس اسٹیشن بٹھورو، دڑو، جھوک، تھانوں کے ریکارڈ مینٹیننس، مال خانہ جات کے ریکارڈ، لاکپ اور صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے تھانہ بٹھورو، دڑو اور جھوک تھانہ کا سرپرائز وزٹ کرکے تھانہ پر موجود ڈیوٹی افسران، ہیڈ محرر اور دیگر اسٹاف کی حاضری کو چیک کیا،
سرپرائز وزٹ کا مقصد ضلع بھر میں امن امان برقرار رکھنا، تھانوں کے ریکارڈ کا معائنہ کرنا، ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو چیک کرنا، ان سے ملاقات کر کے ان کے مسائل حل کرنا،...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں،ایس اسی پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں لسٹیڈ منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،
ضلع سجاول پولیس کی کرمنلز گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،
5ملزمان گرفتار-405 گرام چرس ، 1530 پُوڑیاں گٹکے، 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
جاتی چوک, ایس انچارج جاتی چوک، زاھد حسین پنھور کی دوران گشت جیلانی موری کے قریب کامیاب کارروائی، منشیات فروش ملزم اشفاق احمد شاھ کو 405 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
FiR173/2025
u/s 9A.Narcoti...