Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں،ایس اسی پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں لسٹیڈ منشیات/ گٹکا فروشوں اورکرمنلز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

ضلع سجاول پولیس کی کرمنلز گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،

لسٹیڈ A+ کیٹیگری منشیات فروش سمیت 4 ملزمان گرفتار-1255 گرام چرس ،3000 پیکٹ ماوا، ایک ڈبل بیرل بندوق اور ایک کارتوسی پستول بمعہ کارتوس برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

تھانہ بٹھورو, ایس ایچ او بٹھورو، بشیر احمد چانڈیو کی مخفی اطلاع پر درگاھ شیخ لدھو کے کامیاب کارروائی، لسٹیڈ A+ کیٹیگری منشیات فروش ملزم میر محمد چانڈیو کو 1255 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ب...


پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی۔ رہزنی اور موٹر سائیکل اسنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار؛

تھانہ سجاول کی حدود نزد بگو شیر درگاہ بیلو روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ساتھی کی فائرنگ میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار  زخمی ملزم کی شناخت عبدالرسول ولد شیر دل جتوئی رہائشی اصل ڈکن تحصیل گڑھی یاسین ضلع شکار پور حال منزل پمپ قائداباد ملیر کراچی کے طور پر ہوئی ۔

ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ملیر کراچی کے مختلف تھانہ جات پر چھ سے زائد مقدمات میں چالان ہے اور سجاول اور بٹھورو دڑو وغیرہ کے مختلف علاقوں میں ڈکی...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی، ایس ایس پی سُجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،۔

ضلع سُجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

7 مُلزمان گرفتار۔ 94کلو گرام گُھٹکا سُپاری ،480 پُوڑیاں گُھٹکے، 207 پُوڑیاں ماوا اور 15لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مُقدمات درج

تفصیلات کے مُطابق 

تھانہ بٹھورو،ایس ایچ او تھانہ بٹھورو کی مُختلف علاقوں میں دو الگ الگ کاروائیاں،

1️⃣جاتی چوک اسٹاپ کے قریب گٹکافروش کئيبن پر کاروائی،مُلزم شوکت سُوھو 230 گُھٹکوں سمیت گرفتار۔ مُقدمہ درج 

FiR#169/2025
u/s 4,8...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر مختلف تھانوں پہ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا/منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

4 ملزمان گرفتار۔ 54 کلو گرام گٹکا چورہ سپاری، 2120 پُوڑیاں گٹکے، ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ اور دو عدد مشکوک موٹر سائیکلیں برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

تھانہ دڑو, ایس ایچ او دڑو،ربنواز پٹھان کی دوران گشت، بِکک موری کے قریب کامیاب کاروائی، گٹکا فروش ملزم گُلزار مگسی ،54 کلو گرام سوپاری اور 1400 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار جبکہ ایک ملزم فرار ہوگیا ہے

گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلا...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں منشیات، گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کا منشیات، گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

لسٹیڈ A+ منشیات فروش سمیت 3 ملزمان گرفتار ۔ 2000 گرام ( 2 کلو) چرس، 1125 پُوڑیاں گٹکے اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول کی پولیس ٹیم کے ہمراہ سجاول جاتی مین روڈ حرامی پٹری کے قریب کامیاب کاروائی،

لسٹیڈ A+ منشیات فروش ملزم دلبر ملاح کو 2 کلو (2000) گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے

ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ در...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.