Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں کرمنلز، روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائیاں،

ضلع سجاول پولیس کی کرمنلز، روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائیاں،

دہشتگردی کے مقدمہ میں روپوش سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ 2 عدد غیر قانونی ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

سی آئی اے سجاول،انچارج سی آئی اے وحید مراد چانڈیو کی مخفی اطلاع پر روڈ موری لِنک روڈ گاؤں حاجی اشرف اوٹھو کے قریب کامیاب کارروائی،

تھانہ جاتی میں دہشتگردی کے مقدمہ 158/2024 دفعہ 324,353,224,6/7ATA میں روپوش ملزم غلام حسین اوٹھو کو گرفتار کرلیا ہے۔

<...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا مٹیریل و گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

جاتی سٹی میں گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائر کے گودام پر چھاپہ مار کاروائی، ملزم سکندر میمن فرار، بڑی مقدار میں گٹکا مٹیرل برآمد

دیگر کاروائیوں میں،
دو ملزمان گٹکوں سمیت گرفتار۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ جاتی، جاتی پولیس کی مخفی اطلاع پر جاتی شھر میں گٹکا مٹیرل سپلائر ملزم سکندر میمن کے گودام پر چھاپہ مار کاروائی،

گودام مالک سکندر میمن سمیت تین ملزمان فرار۔...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،

ضلع سجاول پولیس کی بہترین کاروائی، دریائی راستے سے گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی، 7 لاکھ روپے مالیت سے زائد گٹکا ماوا کے 10 کٹے (6025)پیکٹ ماوا تحویل میں لے لیا ہے۔ایک ملزم گرفتار۔دو فرار

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول کی پولیس ٹیم کے ہمراہ مخفی اطلاع پر دریاء کے ساحل پانی پتن پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی،

گاڑی میں گٹکا ماوا لوڈ کرنے کے انتظار میں کھڑے تین ملزمان میں سے ایک ملزم اصغر پارانی کو 7 لاکھ روپے مالیت سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا ک...


ضلع سجاول پولیس کی مؤثر / میرٹ پر تفتیش کا نتیجہ، عدالت نے گٹکا اور بینک چیک بائونس کے الگ الگ مقدمات میں 2 مجرمان گٹکے کے کیس میں 2 سال قید اور بینک چیک بائونس کے کیس میں 3 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی ہے

فرسٹ سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ سجاول منظور خان دھاریجو صاحب کی عدالت نے تھانہ جاتی اور تھانہ سجاول کے الگ الگ مقدمات میں جرم ثابت ہونے سزائی سنائی ہے

1️⃣ معزز عدالت نے، تھانہ جاتی کے کیس مقدمہ نمبر 147/2024 بجرم دفعہ 4,8 گٹکا ایکٹ میں  ملزم شفیع محمد سمیجو کو گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے

2️⃣تھانہ سجاول کے مقدمہ 24/2025 بجرم دفعہ 489F.PPC بینک چیک بائونس کا جرم ثابت ہونے پر مجرم سریش کمار کو 3سال قید اور 45000 ہزار روپے جر...


ایس ایس پی سجاول کا ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر  نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے ، انچارجز پولیس پوسٹز  اور ہیڈ آف برانچ کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

🔹ایس ایس پی سجاول نے تمام افسران کو ہدایت جاری کی کہ آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں تمام  پینڈنگ مرڈر، ڈکیتی رابری، موٹرسائیکل چوری اورسنیچنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ کیس پراپرٹی ریکوری، روپوش و اشتہاری ملزمان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.