Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک ملزم گرفتار ،ایک فرار۔ 390 گرام چرس برآمد۔ مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ جھوک, ایس ایچ او تھانہ جھوک، ذوالفقار علی شر کی دوران گشت دالی دل روڈ کے قریب کاروائی، منشیات فروش ملزم بلاول ناریجو کو 120 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

FiR#46/2025
u/s.9A.Narcotics Act

تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو،ربنواز پٹھان کی دوران چیکنگ دڑو، بیلو روڈ، دیوان پیٹرول پمپ کے قریب کاروائی،

منشیات فروش ملزم فرار۔270 گرام چرس تحویل میں...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر گٹکا/ منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

8ملزمان گرفتار۔48 کلو گرام چورہ سپاری، 3820 پوڑیاں  دیسی گٹکے، 1800 پُوڑیاں آداب گٹکا، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، 3عدد موٹر سائیکلیں برآمد- مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ چوھڑ جمالی،ایس ایچ او تھانہ چوھڑ کی دوران پیٹرولنگ بچاء بند کھانٹو موری کے قریب کامیاب کاروائی،

گٹکا فروش ملزم نظیر احمد جتوئی کو 1800 پوڑیاں آداب گٹکا اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلی...


جناب آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پہ گٹکا و مٹیرل فروش/ سپلائر اور اکڑا کے خلاف کاروائیاں،

ضلع سجاول پولیس کا رات گئے سماجی برائیوں ،گٹکا فروشوں، سٹے بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

5 گٹکا فروش سپلائر گرفتار۔ایک فرار۔ 5500 پُوڑیاں سفینہ گٹکہ، 1750 پُوڑیاں دیسی گٹکہ، 50 کلو گرام چورہ سپاری، ایک آکڑا بندی اور ایک بلیک کلر سوک کار برآمد

تفصیلات کے مطابق

تھانہ سجاول، ایس ایچ او سجاول کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ مخفی اطلاع پر تین الگ الگ کامیاب کاروائیوں میں،

1️⃣ سجاول،ٹھٹہ مین روڈ فواد شاھ فارم کے قریب کامیاب کاروائی میں گٹکا مٹیرل و سفینہ گٹکہ کی سپلا...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،

4 گٹکا فروش گرفتار۔ 550 پُوڑیاں سفینہ گٹکہ، 1400 پُوڑیاں دیسی گٹکے، 1650 پُوڑیاں بِلو بابا پان مصالحہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت سجاول ، بدین روڈ گرین سٹی کے قریب کامیاب کاروائی،

گٹکا فروش ملزم فیض الرحمٰن خاصخیلی کو 550 پُوڑیاں سفینہ گٹکہ، 1650 پُوڑیاں بِ...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدراباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت،

ایس ایچ او سجاول کی دبنگ کاروائی A کیٹگری لسٹڈ منشیات فروش ملزم چرس سمیت گرفتار 

ایس ایچ او سجاول میر محمد گاڈھی، نے رات گئے مخفی اطلاع پر، سجاول،بٹھورو مین روڈ علی میر ملاح پیٹرول پمپ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے،

لسٹیڈ A کیٹگری منشیات فروش ملزم اکرم شاھ کو 580 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ گرفتار منشیات فروش ملزم تھانہ سجاول کے مقدمہ 146/25 دفعہ 397,34.PPC میں  روپوش بھی روپوش ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.