Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،
ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،
سجاول کے قریب لیڈیز گٹکا مٹیرل سپلائر گینگ کی تین خواتین ملزمہ گٹکا مٹیرل و گٹکوں سمیت گرفتار
بٹھورو کے قریب ایک گٹکہ فروش ملزم گٹکوں سمیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق
تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ مخفی اطلاع پر سجاول ،چوھڑ روڈ بائی پاس موڑ کے قریب کامیاب کاروائی میں،
لیڈز گٹکا مٹیرل سپلائر گینگ کی تین خواتین مسمات شا...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،
ضلع سجاول پولیس کا رات گئے ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا فروشوں اور مطلوب روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائیاں جاری،
سجاول۔گاؤں روال کنڈرا کے قریب گٹکہ بٹھی پر کامیاب چھاپا مار کاروائی، 2 ملزمان گرفتار۔
دیگر کاروائیوں میں،
ایک گٹکا فروش گرفتار اور ایک مطلوب روپوش ملزم غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار،
جملہ 4 ملزمان گرفتار، 5کٹے گٹکا مٹیریل، دیسی گٹکے ، موٹر سائیکل، 1700 پُوڑیاں دیسی گٹکے، 1000 پُوڑیاں آداب گٹکہ اور ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد۔ مقدم...
ضلع سجاول پولیس کا ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
جاتی کے قریب گٹکا بٹھی پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی میں، Aکیثیگری لسٹیڈ ملزم آدم تھیمور گرفتار، بڑی مقدار میں گٹکا مٹیرل اور تیار شدہ گٹکے برآمد
سجاول کے قریب کاروائی میں ایک Bکیٹگری لسٹڈ گٹکا فروش ملزم گٹکوں سمیت گرفتار
دیگر کاروائیوں میں ،
جاتی سٹی میں گٹکا مٹیرل فروش ڈیلر عالم خان پٹھان کے گودام پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی عالم خان پٹھان گرفتار، بڑی مقدار میں گٹکا مٹیرل و گٹکے برآمد
جملہ 7 ملزمان گرفتار۔ دیسی گٹکے، سفینہ گٹکے دیسی شراب ٹھرو اور ایک ہ...
انچارج بیلو پوسٹ کی کامیاب کاروائی، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرالی ہے
تفصیلات کے مطابق
انچارج پوسٹ بیلو زاھد حسین پنھور نے دوران گشت کاروائی کرکے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کراکے کے حقیقی مالک احسان ملاح کے حوالے کردی ہے ۔
یاد رہے کہ 15/20 روز قبل بیلو کے شہری کی موثر سائیکل چوری ہوگئی تھی، آج رکوع کرالی گئی ہے۔
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے آج اپنے دفتر میں سائیلںن سے ملاقات کی اور شکایات سنیں
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی عوام دوست پالیسی کے ویژن کے تحت،
امروز، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کے لیے اپنے دفتر میں آنے والے سائلین کی شکایات کو سنا اور انکی فوری داد رسی کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے،
اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے متعلقہ تھانوں کے علاقوں سے آنے والے سائلین کو فوری اور سانی کے لیے متعلقہ ایس ڈی پی آوز اور ایس ایچ آوز کو سختی کے ساتھ احکامات جاری کرتے ہو...