Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی منشیات/گٹکا سے پاک ضلع سجاول کے سلوگن کے تحت،
ایس ایچ او بٹھورو کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ B لسٹیڈ منشیات فروش کو چرس کی بڑی مقدار سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او بٹھورو، بشیر احمد چانڈیو کی درگاھ میاں عبد اللہ کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی کرکے،
موسٹ وانٹیڈ ایک درجن سے زائد مقدمات کے ریکارڈ کا حامل (B) کیٹگری لسٹیڈ منشیات فروش ملزم آصف شاھ عرف ڈان شاھ کو ایک کلو 130 گرام ( 1130گرام)...
جناب آئی جی پی سندھ غلام م نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر منشیات/ گٹکہ سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں،
ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں، گٹکہ، منشیات اور اسلحہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
کامیاب کاروائیوں میں جاتی، سجاول، اور بیلو کے علاقوں سے گٹکا/ منشیات فروش دو ملزمان گٹکا اور دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کیے گئے ہیں اور ایک مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کراکے حقیقی مالک کے حوالے کردی گئی ہے، جبکہ تھانہ بنو کی حدود موالی موری کے قریب پولیس پارٹی پر حملے کے کیس میں استعمال اسلحہ، گرفتار ملزمان سے دوران تفتیش برآمد کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ بنو کی حدود میں موالی موری...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
8 گٹکا/ منشیات فروش ملزمان گرفتار، 6030 پیکٹ گٹکا،10 کلو گرام گٹکہ چورہ سپاری،20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، ایک سوزوکی پک اور دو عدد موٹر سائیکلیں برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
✅ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی اور انچارج بیلو ذوالفقار پنھور کی چار الگ الگ مشترکہ کاروائیوں میں 5 گٹکا فروش گرفتار،
1️⃣دوران گشت سجاول،بدین روڈ ہتھیار سم نالی کے قریب دو گٹکافروش ملزمان سدوزئی ولد سلطان پٹھان اور محمد عرس درس کو سوزوکی پک اپ نمبر KQ6041 سمیت تحویل میں ل...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے ضلع کے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ کیا۔
پولیس اسٹیشن جاتی، لاڈیوں چوھڑ جمالی، تھانوں کے ریکارڈ مینٹیننس، مال خانی جات کے ریکارڈ، لاکپ اور صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے تھانہ جاتی، لاڈیوں اور چوھڑ جمالی تھانہ کا سرپرائز وزٹ کرکے تھانہ پر موجود ڈیوٹی افسران، ہیڈ محرر اور دیگر اسٹاف کی حاضری کو چیک کیا،
سرپرائز وزٹ کا مقصد ضلع بھر میں امن امان برقرار رکھنا، تھانوں کے ریکارڈ کا معائنہ کرنا، ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو چیک کرنا، ان سے ملاقات کر کے ان کے مس...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد، ضلع بھر کے امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران ایس ایس پی سجاول نے ضلع بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
جناب آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں،
🔹قتل و دیگر سنگین نوعیت کے کیسز میں مطلوب روپوش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔
🔸منشیات سے پاک ضلع سجاول مہم کا آغاز کردیا گیا ہے
🔹تمام ایس ایچ آوز کو سختی سے پابند کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ایک پ...