Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی منشیات/ گٹکا، ماوا کے خلاف زیرو ٹالرنس ویژن کے تحت،
تھانہ بٹھورو پولیس نے دیسی شراب ٹھرو کی بٹھی پر کامیاب کاروائی، 2 ملزمان گرفتار۔185 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور 3 عدد مشکوک موٹر سائیکلیں برآمد
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او بٹھورو، بشیر احمد چانڈیو کی انچارج جاتی چوک شمس الدین کھاڑک کے ہمراہ سجاول، بٹھورو روڈ، جتوئی سم نالی کے قریب جھاڑیوں میں قائم دیسی شراب ٹھرو کی بٹھی پر کامیاب چھاپا مار کاروائی،
دو ملزمان محمد صالح شورو باگھل اور عیسیٰ شورو باگھل کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔جبکہ دیگر دو ملزمان فرار ہو...
محترمہ علینہ راجپر نے بطور ایس ایس پی سجاول اپنے عہدہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔
چارج سنبھالنے کے موقع پر دفتری اسٹاف اور دیگر پولیس افسران نے نئے تعینات ہونے والی ایس ایس پی صاحبہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستےنے سلامی پیش کی
بعد ازاں، ایس ایس پی آفس سجاول میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ایس پی سجاول نے دفتر کے تمام ہیڈز آف برانچز سے ملاقات کی اور بہترین ورکنگ کے لیے ہدایات جاری کیں اور ضلع میں امن و امان، جرائم کی روک تھام، اور عوامی خدمت کے لئے ضروری ہدایتیں جاری کیں۔
✍️ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات/گٹکا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے ویژن کے تحت،
انچارج سی آئی اے سجاول کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ +A لسٹیڈ منشیات فروش کو چرس کی بڑی مقدار سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
انچارج سی آئی اے سجاول وحید مراد چانڈیو کی دمہ اسٹاپ کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی،
موسٹ وانٹیڈ +A کیٹگری لسٹیڈ منشیات فروش ملزم دیدارسومرو کو ایک کلو 200 گرام ( 1200 گرام) چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
ملزم کے خلاف تھانہ سجاول پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات/گٹکا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے ویژن کے تحت،
ایس ایچ او چوھڑ جمالی کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ +A لسٹیڈ منشیات فروش کو چرس کی بڑی مقدار سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی غلام شبیر دلوانی کی گونگانی موری کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی،
موسٹ وانٹیڈ +A کیٹگری لسٹیڈ منشیات فروش ملزم ذاکر حسین عرف ذاکر کنبھار کو ایک کلو 500 گرام (1500 گرام) چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
ملزم کے خلاف تھانہ چوھڑ جمالی پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات/گٹکا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے ویژن کے تحت،
ایس ایچ او بٹھورو کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ +A لسٹیڈ منشیات فروش کو چرس کی بڑی مقدار سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو بشیر احمد چانڈیو کی جوگی سم نالی کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی،
موسٹ وانٹیڈ +A کیٹگری لسٹیڈ منشیات فروش ملزم عبد الواحد عرف پپو چانڈیو کو ایک کلو 160 گرام ( 1160 گرام) چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس