Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گھوٹکی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی، ابرار کولاچی کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل، مقتول کی بیوی، سالہ،ملزمہ کا بھانجا گرفتار
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
21 جنوری 2026
*گھوٹکی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی، ابرار کولاچی کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل، مقتول کی بیوی، سالہ،ملزمہ کا بھانجا گرفتار۔*
*تفصیلات*
*مورخہ 12 جنوری 2026 کو پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ میرپور ماتھیلو کی حدود کوثر کالونی میں ایک شخص ابرار احمد ولد محمد مراد کولاچی کا قتل ہؤا ہے، ایسے واقع کی تفتیش کے لیے تجربہ کار افسران پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی گئی*۔
*تشکیل شدہ...
خیرپور پولیس کی کارروائی اہم اور کامیاب کارروائی 15 ماہ قبل ایک خاتون کے بلائنڈ مرڈر کیس کا معمہ حل کرنے سمیت مزید (02) قتل کرنے والا سفاک ملزم راجہ برڑو گرفتار
از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
20 جنوری 2026
*خیرپور پولیس کی کارروائی اہم اور کامیاب کارروائی 15 ماہ قبل ایک خاتون کے بلائنڈ مرڈر کیس کا معمہ حل کرنے سمیت مزید (02) قتل کرنے والا سفاک ملزم راجہ برڑو گرفتار*
*ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی براہ راست نگرانی میں ڈی ایس پی کوٹڈجی شوکت علی رند اور ایس ایچ او تھانہ کوٹڈجی منشاد علی کلوڑ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور پیشاورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کیس میں ک...
خیرپور پولیس کی وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر اہم اور کامیاب کارروائی
*
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکہر رینج 18 جنوری 2026.*
*
خیرپور پولیس کی وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر اہم اور کامیاب کارروائی.*
منشیات اسمگل کرنے والا بین الصوباٸی گروہ بینقاب
*
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف جنرل پولیس سکہر رینج 14 جنوری 2026.*
*
شاباش خیرپور پولیس۔*
*
منشیات اسمگل کرنے والا ب...
(12) گھنٹوں کے اندر سکہر رینج پولیس کی قابل تعریف کارکردگی
*
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکہر رینج 13 جنوری 2026.*
*(12) گھنٹوں کے اندر سکہر رینج پولیس کی قابل تعریف کارکردگی!!!*
*
کارواٸیوں کے دوران*