Press Releases

وزیر داخلہ سندھ کی سکھر آمد۔۔

از دفتر وزیر داخلہ سندھ۔۔۔

درخواست برائے ٹکرز

سکھر،07 جنوری 2026:-

وزیر داخلہ سندھ کی سکھر آمد۔۔

ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد پر پولیس کے خصوصی دستے نے انھیں سلام پیش کیا۔

امن و امان کی مجموعی صورتحال پر جائزہ اجلاس جاری۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو جرائم کے خلاف پولیس اقدامات اور کامیاب اہداف پر بریفنگ دے رہے ہیں۔

کچہ اور پکا ایریاز دونوں میں پولیس دستے متحرک اور مستعد ہیں۔بریفنگ

ڈاکوؤں کی کمین گاہوں کو مسمار کرکے ان...


سکهر رینج، ضلع گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائی سمیت وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں ایک اور اہم کامیابی،11 اغوا شدہ مغوی باحفاظت بازیاب۔

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اور پولیس سکھر رینج

25 دسمبر 2025

*سکهر رینج، ضلع گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائی سمیت وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں ایک اور اہم کامیابی،11 اغوا شدہ مغوی باحفاظت بازیاب۔*

*چند ہفتہ قبل ڈاکووں/اغواء کاروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 11 افراد کو نسوانی آواز،سستی گاڑی اور دیگر طریقوں سے دھوکے سے بلوا کر اغواء کیا تھا،اغواء کاروں نے بعد میں جن سے تاوان طلب کیا تھا،...


ڈی آئی جی سکھر رینج/یوم قائد/کرسمس/نئے سال کی تقریبات/سیکورٹی جائزہ/احکامات

از دفتر تعلقات عامہ

ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

23 دسمبر 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج/یوم قائد/کرسمس/نئے سال کی تقریبات/سیکورٹی جائزہ/احکامات

ڈی آئ جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے یوم قائد،کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کی مناسبت سے سکھر رینج کہ تینوں اضلاع سکھر، خیرپور اور گھوٹکی کے ایس ایس پیز کو اپنے اضلاع میں سکیورٹی کو الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیۓ۔

یوم قائد،کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کو مدنظر رکھتے ھوۓ سکھر رینج کے داخلی...


ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں سندھ پنجاب بارڈر کے علاقے میں بس مسافروں کو اغوا کاروں کی طرف سے اغوا کے بعد انکی بازیابی کے لیے شروع کیے گئے اپریشن میں تمام مغویان کو کامیاب حکمت عملی کی بدولت بازیاب کروایا گیا،

پریس ریلیز

مورخہ 22 دسمبر 2025

ڈی آئ جی پی آفس سکھر

اسلام علیکم

معزز صحافی حضرات

ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں سندھ پنجاب بارڈر کے علاقے میں بس مسافروں کو اغوا کاروں کی طرف سے اغوا کے بعد انکی بازیابی کے لیے شروع کیے گئے اپریشن میں تمام مغویان کو کامیاب حکمت عملی کی بدولت بازیاب کروایا گیا، اغوا کاروں کے خاتمے کے لئے سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے میں بھرپور پولیس اپریشن پنجاب کے کچے میں شروع کیا گیا۔ جہاں ان اغوا کاروں...


ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں ڈاکوؤں کے خلاف پانچویں روز سندھ پنجاب بارڈر پر جاری آپریشن میں ایک اور اہم کامیابی، پنجاب کے رہائشی (02) اغوا شدہ مغوی باحفاظت بازیاب

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں ڈاکوؤں کے خلاف پانچویں روز سندھ پنجاب بارڈر پر جاری آپریشن میں ایک اور اہم کامیابی، پنجاب کے رہائشی (02) اغوا شدہ مغوی باحفاظت بازیاب*

*12 نومبر کو پنجاب کے علاقے سے تعلق رکھنے والے (02) افراد ریاض اور عمر آرائیں گاؤں بوٹا وان ضلع رحیم یار خان اغوا ہو گئے تھے جن کو دھوکے سے بلا کر اغوا کر کے تاوان طلب کیا گیا وہ آج دوران اپریشن ڈاکوؤں کے چنگل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.