Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
DIG Nasir Aftab Visits Sultan Police Camp in Riverine Area, Mehran Rescue Operation Shows Positive Results
DIG Nasir Aftab Visits Sultan Police Camp in Riverine Area, Mehran Rescue Operation Shows Positive Results
02 فروری تا 05 فروری (04 روزہ) انسداد پولیو مہم کے موقع پر سکھر رینج میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات
*از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج*
*مورخہ : 01 فروری 2026*
*02 فروری تا 05 فروری (04 روزہ) انسداد پولیو مہم کے موقع پر سکھر رینج میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات*
*ڈی آئی جی سکھر/ لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے حوالے سے اہم احکامات و ہدایات*
چار روزہ انسداد پولیو مہم (02) فروری سے (05) فروری تک جاری رہے گی۔
ڈی آئی جی سکھر،لاڑکانہ رینج/ باگڑجی اپریشن/ پانچ ڈاکو ہلاک/ 10 سرینڈر/ 40 سے زائد زخمی/شاباش سکر پولیس
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
30 جنوری 2026
*ڈی آئی جی سکھر،لاڑکانہ رینج/ باگڑجی اپریشن/ پانچ ڈاکو ہلاک/ 10 سرینڈر/ 40 سے زائد زخمی/شاباش سکر پولیس*.
*ڈی آئی جی سکھر/ لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کی سربراہی میں بھاگڑجی کچا ایریا میں جاری اپریشن کے دوران اب تک (05) ڈاکو ہلاک، معتدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب (10) ڈاکوؤں باغ علی عرف باغوں جتوئی، وحید جتو...
خیرپور پولیس نے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مختلف واقعات میں قتل کے 02 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برامد کرلیا
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
30 جنوری 2026
*خیرپور پولیس نے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مختلف واقعات میں قتل کے 02 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برامد کرلیا*۔
*ڈی آئی جی سکھر/ لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی طرف سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تھانہ بی سیکشن خیرپور کی حد میں (02) سال قبل تین معصوم بچوں کو پیٹی کے اندر بند کر کے قتل کرنے کے درج مقدمے نمبر 126/2024 میں ملوث اشتہاری مل...
ڈی آئی جی سکھر رینج/ باگڑجی کچا آپریشن/ 04 ڈاکو سرینڈر
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
*29 جنوری 2026*
ڈی آئی جی سکھر رینج/ باگڑجی کچا آپریشن/ 04 ڈاکو سرینڈر۔
*باگھڑجی کچے میں جاری پولیس آپریشن میں انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب (04) خطرناک ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*
*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی سربراہی میں دی گئی واضح پالیسی کہ جس میں ڈاکوؤں کو سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس اپریشن اپنے م...