Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی سکھر رینج/ ضلع سکھر،خیرپور/ بہترین کاروائیاں
*از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکہر رینج*
*27 جنوری 2026*
*ڈی آئی جی سکھر رینج/ ضلع سکھر،خیرپور/ بہترین کاروائیاں*۔
*سکھر اور خیرپور اضلاع میں پولیس کا ڈاکوؤں، بھتہ خوروں اور ڈاکوؤں کے سہولتکاروں کا گھیراؤ تنگ۔ کچے کے ڈاکوؤں کے (02) سہولتکار گرفتار،ایک خطرناک ڈاکو سرینڈر*
*ڈی آئی جی سکر /لاڑکانہ رینج ناصر آف...
ڈی آئی جی سکھر /لاڑکانہ رینج کا خیرپور کے علاقے کھڑا میں مدرسہ کے 15 سالہ طالب علم عدنان چنہ کی مبینہ خودکشی کے واقعہ پر نوٹس
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
25جنوری 2026:-
ڈی آئی جی سکھر /لاڑکانہ رینج کا خیرپور کے علاقے کھڑا میں مدرسہ کے 15 سالہ طالب علم عدنان چنہ کی مبینہ خودکشی کے واقعہ پر نوٹس۔
ایس ایس پی خیرپور سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے متوفی کی میڈیکل رپورٹ اور ورثاء کے بیانات کی روشنی میں شفاف تحقیقات کویقینی بنانے کا بھی حکم دے دیا۔
متوفی کے ورثاء سے رابطہ کرکے مکمل انصاف وتحفظ کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنانے کا...
خیرپور پولیس کی اہم کارروائی،اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا اشرف وریاھ ضلع مٹیاری گرفتار
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
24 جنوری 2026
*خیرپور پولیس کی اہم کارروائی،اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا اشرف وریاھ ضلع مٹیاری گرفتار*
*تھانہ رانی پور میں گرفتار ملزم نے بتایا کے میرے اوپر لوگوں کا قرض چڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے اغوا کا ڈرامہ راچا کر گھر والوں کو وڈیو بھیجی*۔
ملزم سے مزید تفتیش اور اس کے خلاف قانونی کاروائی کا عمل جاری ہے۔
*ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی طرف سے ایس ایس پی خیرپور ڈ...
خیرپور پولیس نے کم عمر بچے کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل کرکے قتل میں ملوث 02 مرکزی ملزمان کع گرفتار کرلیا ہے
*
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/ سکہر رینج 23 جنوری 2026*
*خیرپور پولیس نے کم عمر بچے کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل کرکے قتل میں ملوث 02 مرکزی ملزمان کع گرفتار کرلیا ہے*
ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او تھانہ رانیپور کی پریس کانفرنس۔
ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب نے رونتی کچہ اور ماچکہ کچہ کا دورہ کیا
ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب نے رونتی کچہ اور ماچکہ کچہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید ڈرون کی مدد سے علاقے کا فضائی معائنہ کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور پولیس کی تیاریوں کو چیک کیا گیا۔ دورے کے دوران ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو بھی ڈی آئی جی سکھر کے ہمراہ موجود تھے۔ حکام نے کچہ کے علاقوں میں جرائم کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔