Press Releases

سکھر/لاڑکانہ رینج/جمعۃ المبارک/ امن و امان/ فل پروف سکیورٹی انتظامات/ احکامات.

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج

05 مارچ 2026:-

سکھر/لاڑکانہ رینج/جمعۃ المبارک/ امن و امان/ فل پروف سکیورٹی انتظامات/ احکامات.

ہوم منسٹر سندھ ضیاء الحسن لنجار صاحبِ کے جمعہ مبارک کے دن امن و امان کو قائم رکھنے کے حوالے سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے سکهر/لاڑکانہ رینج کے تمام ضلعی ایس ایس پیز کو ہر صورت امن و امان برقرار رکھنے کی ھدایات جاری کردی۔

سکھر/لاڑکانہ رینج کے...


موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے سکھر/لاڑکانہ رینج کے مختلف علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے موبائل ویجیلنس ٹیموں سمیت اضافی پولیس نفری کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

01 مارچ 2026

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے سکھر/لاڑکانہ رینج کے مختلف علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے موبائل ویجیلنس ٹیموں سمیت اضافی پولیس نفری کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے۔

پولیس کی ٹیمیں اہم مقامات، حساس تنصیبات اور مرکزی شاہراہوں پر مسلسل گشت اور نگرانی کر رہی ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا بروقت سدباب کیا جا سکے۔

سکھ...


*آپریشن نجاتِ مہران*

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

10 فروری 2026

*اپڈیٹ*

*آپریشن نجاتِ مہران*

ڈی آئی جی سکھر/ لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب پٹھان اور سیکٹر کمانڈر شہباز رینجرز کا سندھ پنجاب کے بارڈر ایریا رونتی اور ماچھکہ کے دونوں اطراف کے ملحقہ علاقوں میں ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لیے قائم کیمپ پنجاب ٹو کے اگلے مورچوں کا دورہ۔

سندھ پنجاب بارڈر پر خاص کر کچے کا یہ علاقہ جغرافیائی طور پر گھنے جنگلوں، جزیروں اور دلدلی راستوں میں گھرا ہو...


ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/سکھر رینج جناب ناصر آفتاب صاحب* *کا ضلع گھوٹکی کے کچے والے علاقوں راونتی میں ڈاکوٶں کے خلاف جاری نجات مہران آپریشن کے حوالے سے کچے میں قاٸم سلطان پولیس کٸمپ/اگلے مورچوں کا دورہ کیا

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/سکھر رینج 21 فروری 2026.*

*🔥نجات مہران آپریشن اپ ڈیٹ۔*

*🇵🇰۔ڈپٹی انس...


انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے احکامات کی روشنی میں سکھر/لاڑکانہ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افغانیوں کے خلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کو مزید مؤثر بنا دیا گیا ہے

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ۔۔۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

28 فروری 2026

*انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے احکامات کی روشنی میں سکھر/لاڑکانہ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افغانیوں کے خلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کو مزید مؤثر بنا دیا گیا ہے۔*

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سب ڈویژنل پولیس افسران کی نگرانی میں پولیس، لیڈی پو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.