Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
◼️چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی سخت اور فول پروف سیکیورٹی میں مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا ◼️ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس کے گزرگاہوں کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیا
ٹنڈو محمد خان: تفصیلات کے مطابق بروز اتوار 19 صفر 1446 ھ 25 اگست 2024 کو چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان سٹی سومرا محلا سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا دورا کیا، پولیس اور رینجرز ڈپلائمنٹ اور مجموعی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے ملاقاتیں کی, آج مختلف امام بارگاہوں میں مجالس منعقد کی گئی علم و ذوال...
مقبول مگسی نامی شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل - قاتل مقتول کی محبوبہ نکلی تھانہ آبادگار کی حدود میں مقبول مگسی نامی شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل قتل میں ملوث مقتول کی محبوبہ اور اس کا شوہر گرفتار- آلہ قتل اور چنگچی رکشہ برآمد کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق:- مورخہ 16 اگست 2024 کو تھانہ آبادگار پہ مدعی غلام رسول مگسی نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کا بھائی مورخہ 8 اگست سے گم ہوگیا ہے ان کو شک ہے کہ وہ اس تھانہ کی حدود میں آکر گم ہوگیا ہے۔ جس کے بعد ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
ڈی ایس پی بلڑی شاہ کریم کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے دوران تفتیش، خفیہ معلومات اور ٹیکنیکل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ایک مشکوک عورت بنام شانتی گرگلا (غیر مسلم) کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کا دائرہ و...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ایک جواری سمیت 05 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے 52 عدد تاس کے پتے، چرس، کچی شراب اور مین پوڑیاں برآمد, مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ گاؤں بھورو کوہلی کے قریب جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک جواری بلاول بروہی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر 7 جواری موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزم بلاول بروہی کے قبضہ سے 52 عدد تاس کے پتے برآمد کرکہ گرفتار اور فرار ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی ٹنڈو مح...
◼️چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائے گیں,خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ◼️ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ بلوچ کی صدارت میں چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر سیکیورٹی، اور امن امان کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا
ٹنڈو محمد خان: مورخہ 22/08/2024 کو چہلم شہدائے کربلا کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ضلع کے پولیس افسران اور ضلعے بھر کے مختلف مکتب فکر کے مذہبی رہنماؤں سمیت، ضلعی امن کمیٹی، آرگنائیزر اور صحافی حضرات نے شرکت کی۔
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد ایس ایس پی صاحب نے تمام علماء کرام اور دیگر معززین و شرکاء کو ویلکم کیا اور چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر سیکورٹی و امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ان سے مسائل معلوم کی...
◼️ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ایکٹو کرمنلز کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پستول، کارتوس اور ایک چھینی کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ◼️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عورت مین پوڑی فروش سمیت 2 مین پوڑی سپلائرز کو گرفتار کرلیا جن سے 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی جبکہ مین پوڑی سپلائی میں استعمال ہونے والا چنگچی رکشہ پولیس تحویل میں لے لیا۔
شہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ٹنڈو محمد خان ٹو ملاکاتیار روڈ پنجاری واہ پر 2 ملزمان (1) صغیر حسین چھلگری (2) ظھیر چنہ کو غیر قانونی اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے قبضہ سے بغیر لائسنس اسلحہ 2 عدد دیسی پستول اور 6 عدد کارتوس برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ ایک CD-70 ہنڈا موٹر سائیکل ماڈل...